تازہ ترین
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
اپر چترال میں شدید برفباری کے بعد بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے اے ڈی سی
بونی( نمائندہ چترال میل )گزشتہ 5 دنوں سے جاری شدید برفباری کے نتیجے میں سڑکوں کی بندش اور بجلی کی ترسیل میں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ ہنگامی بنیادوں پر بحالی کے کاموں میں مصروف
چترال کے ہونہار اور قابل فخر فرزند مفتی محمد نواز شریف نے ایم فل کے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا
لاہور (نمائندہ چترال میل)چترال کے ہونہار اور قابل فخر فرزند مفتی محمد نواز شریف نے ایم -فل مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔تفصیلات کے مطابق مفتی محمد نواز شریف ساکنہ (تریچ اپر چترال) نے یونیورسٹی آف
لواری ٹنل روڈ کی صفائی میں غفلت برتنے والے کنٹریکٹر کے خلاف ایکشن لیا جائے۔عوامی حلقے
چترال(محکم الدین) لواری ٹنل روڈ کی صفائی کے ٹھیکیدار کی غفلت اور ناکارہ مشینری کیباعث برف صاف نہ ہونیپر گاڑیاں براڈم عشریت میں پھنس کر رہ گئے۔ اور گاڑیوں کے مسافر عشریت میں ہوٹلوں اور لوگوں کے
چترال کے معروف ماہر تعلیم اور سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر قاضی محبوب الٰہی مختصر علالت کے بعد بدھ کے روز 81سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال کے معروف ماہر تعلیم اور سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر قاضی محبوب الٰہی مختصر علالت کے بعد بدھ کے روز 81سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ انہیں ا ج جمعرات کے روز چترال شہر
اتالیق آڈہ چترال کے ایک رہائشی کمرے میں کوئلے کا گیس بھرنے سے ایک شخص جان بحق اور دو شدید بیہوش ہو گئے۔
چترال (نما یندہ چترال میل) اتالیق آڈہ چترال کے ایک رہائشی کمرے میں کوئلے کا گیس بھرنے سے ایک شخص جان بحق اور دو شدید بیہوش ہو گئے۔ بیہو ش افراد کی جانیں بعد آزان ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں فوری
حکومت نے محکمہ صحت چترال میں درجہ چہارم ملازمین کی بھرتیوں میں بے قاعدگیوں کی انکوائری اور ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی ہدایات جاری کردی۔وزیر زادہ،عبداللطیف
چترال (نما یندہ چترال میل)حکومت نے محکمہ صحت چترال میں درجہ چہارم ملازمین کی بھرتیوں میں بے قاعدگیوں کی انکوائری اور ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی ہدایات جاری کردیں‘یہ ہدایات منگل کے روز وزیر
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کی سربراہی میں موسمی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی میٹنگ۔
بونی (ذاکر زخمی)حالیہ شدید برف باری کے نتیجے اپر چترال کے موصلاتی نظام درہم برہم اور لوگ گھروں میں محسور ہو کر رہ گئے ہیں۔ روڈوں سے لیکر بجلی کی نظام تک سب برف باری کے نذر ہوچکے ہیں۔ حالات کی
چترال میں تین روز کی مسلسل برفباری کے بعد منگل کے روز موسم جزوی طور پر ابر آلود رہا کئی علاقوں میں دھوپ نکلنے سے سردی کی شدت میں تھوڑی کمی آئی۔
چترال (نمایندہ چترال میل) چترال میں تین روز کی مسلسل برفباری کے بعد منگل کے روز موسم جزوی طور پر ابر آلود رہا۔ کئی علاقوں دھوپ نکلنے سے سردی کی شدت میں تھوڑی کمی آئی۔ لواری ٹنل کے دونوں طرف
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال محمد خان یوسفزئی نے دمیل چترال کے دہرے قتل کے مقدمے کا فیصلہ دیتے ہوئے دوملزمان سید الرحمن عرف بادام اور محمد رحمن عرف لئے پسران سید اکبر خان کو موت کی سزا دی۔
چترال (نما یندہ چترل میل) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال محمد خان یوسفزئی نے دمیل چترال کے دہرے قتل کے مقدمے کا فیصلہ دیتے ہوئے دوملزمان سید الرحمن عرف بادام اور محمد رحمن عرف لئے پسران سید
چترال بھر میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب سے شروع ہونے والی برفباری پیر کے روز بلا وقفہ سارا دن جاری رہا،برفباری اتنی شدید تھی کہ چترال کا رابطہ نہ صرف ملک کے دوسرے حصوں سے منقطع رہا۔ بلکہ ضلع کے اندر بھی آمدورفت مکمل طور پر معطل رہی۔
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال بھر میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب سے شروع ہونے والی برفباری پیر کے روز بلا وقفہ سارا دن جاری رہا۔ جس کے نتیجے میں اپر چترال اور لوئر چترال دونوں اضلاع مکمل طور