چترال (نمائند ہ چترال میل ) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے نائب صدر خدیجہ بی بی نے کہاہے کہ فخر افغان باچا خان کے پیروکار مصیبت کی اس گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ان کے دکھ درد میں برا بر کے شریک ہونے کو اپنے لئے باعث فخر سمجھتے ہیں۔ دروش اور دیگرمقامات میں باچا خان ٹرسٹ کی طرف سے لاک ڈاؤن کے متاثرین میں امدادی رقم تقسیم کرنے کے موقع پر خطاب میں انہوں نے کہاکہ اپنے قائد اسفندیار ولی خان اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کے حکم پر وہ چترال پہنچ گئی ہیں تاکہ وہ اپنے بہن بھائیوں تک قائدین کا یہ پیغام پہنچاسکوں کہ دکھ کی ان ساعتو ں میں وہ ہر گز اکیلے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ایسے صبر ازما اوقات ہر قوم پر آتے رہتے ہیں اور وہ قومیں سرخرو ہوتی ہیں جوآپس میں متحد ومتفق رہتے ہیں۔انہوں نے اے این پی کی طرف سے ہرممکن تعاون کا یقین دلایا۔
تازہ ترین
- ہومچترال شہر آور مضافات میں بجلی کی بے تحاشا لوڈ شیڈنگ کے خلاف سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندگان کا اجلاس،، یکم نومبر تک بجلی کی بحالی کےلئے ضلعی حکومت کو ڈیڈلائن ورنہ۔۔۔
- ہومموبائل کا غلط استعمال ذہنی صلاحیت کو متاثر کردے گا‘ ماہرین
- ہوم77سال پہلے بھارتی افواج ناجائز طور پر کشمیر پر قابض ہوئیں اور کشمیری عوام کی امنگوں کا گلا گھونٹ کر انہیں اپنے مستقبل کا آزادانہ فیصلہ کرنے سے روک دیا گیا،امیرجماعت اسلامی وجہہ الدین
- ہومملزم حمید خان ولد ٹیکہ خان سکنہ منور گرم چشمہ کے قبضے سے 7.5 لیٹر دیسی شراب (از قسم ٹارہ) برامد۔ چترال پولیس
- ہومکھوار اہل قلم چترال کے زیراہتمام کشم اپرچترال سے تعلق رکھنے والا اردوکے شاعر و مصنف رحمت ظاہرشاہ ظاہرکاشعری مجموعہ “ماہی بے آب” کی تقریب رونمائی
- ہومچترال ٹاون میں تین دن کے اندر لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ختم کیا جائےبصورت دیگر عوام سراپااحتجاج ہوں گے۔امیر جے آئی وجیہ الدین
- مضامینداد بیداد ۔۔نسلوں میں فاصلے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندادبیداد۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی۔۔یک جہتی
- ہومچترال میں خودکشیوں کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کے خاطر لوئر چترال پولیس کا خصوصی آگاہی مہم کا سلسلہ جاری
- ہومچینی سائنس دانوں نے روبوٹ میں انسانی خلیوں سے بنا زندہ دماغ لگا دیا