تازہ ترین
- ہوملوئر چترال: پولیس دربار کا انعقاد
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے پولیس اسٹیشن شغور کا سکیورٹی انسپکشن کیا۔
- ہومچترال پولیس کی کامیاب کارروائی،، مختلف جگہوں سے منشیات برآمد
- ہوممشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے چترال پریس کلب کی نو منتخب کابینہ سے پشاور میں حلف لیا
- مضامینچٹ پٹ سے گپ شپ۔۔پروفیسر اسرار الدین
- ہومشیر اکبر خان ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ریجن آج اپنے سرکاری دورے پر لوئر چترال پہنچے۔
- ہومسکول لیڈرز کیلئے ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی میں کوالٹی مانیٹرنگ ونگ کے قیام کا فیصلہ۔ صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”میرا پاکستان ” ۔۔محمد جاوید حیات
- ہومتھانہ ایون پولیس کی چوری کے واردات میں ملوث ملزمان کے خلاف اہم کامیابی
- ہوماظہار تشکر برائے تعزیت ۔
چٹ پٹ سے گپ شپ۔۔پروفیسر اسرار الدین
موبائل میں ایک سافٹ وئیر آیا ہے جو ChatGPTکہلاتا ہے میں اپنی آسانی کے لیے اس کو چٹ پٹ کہتا ہوں۔ کیونکہ اس سے آپ جو بھی سوال پوچھیں یا جو بھی مضمون لکھنے کا کہدیں وہ فورا تعمیل کرتا ہے۔ یہ
دھڑکنوں کی زبان ۔۔”میرا پاکستان ” ۔۔محمد جاوید حیات
وطن سے محبت ایمان کا نصف حصہ ہے اگر کوئی کسی سے یہ شکوہ کرے کہ جس ملک میں وہ رہتا ہے اس ملک سے اس کی یہ یہ شکایتیں ہیں تو شاید اس کی بھول ہے وہ یوں شکایت کرسکتا ہے کہ اس ملک میں پانی نہیں جنگلات
دھڑکنوں کی زبان ۔۔”بوڑھے پنشنر کی کہانی “۔۔محمد جاوید حیات
والدین نے بڑی چاو سے پالا پوسا تھا۔سکول پڑھا کالج یاترا کیا۔۔گھر میں انڈے،مرغی،بکری،وغیرہ بھیجے جاتے۔جو ہاتھ آتا بھیجا جاتا۔باپ مزدوری کرتے۔ماں اسی طرح جان کھپاتے۔۔ اسی طرح ان کی تعکیم و تربیت کے
رُموز شاد ۔۔ بد نظری ایک مہلک مرض۔۔ تحریر۔۔ ارشاد اللہ شاد
موجود ہ زمانے میں بد نظری صرف وہ نہیں ہے جو لوگ باہر جنس مخالف غیر محرم کو سڑکوں،بازارو ں یا کسی اور جگہ براہ راست دیکھتے ہیں بلکہ اس میں جدید تمام سوشل میڈیا، نیٹ ورکس،ٹی وی، سینماہال اور مختلف
دھڑکنوں کی زبان ۔۔”ہجوم سے قوم کب بنیں گے “۔۔محمد جاوید حیات
حکمران وہ ہوتا ہے جس کے پاس حکم ہوتا ہے حکم ایک پاور ہے اس کی قدرو قیمت ہے حکمران لوگوں پر حکمران ہوتا ہے اس کا حکم بجا لانے والے بھی لوگ ہوتے ہیں اگر لوگ نہ ہوں تو حکمران کی بھی حیثیت ختم ہوجاتی
دھڑکنوں کی زبان ۔۔”اطمنان کی دولت”۔۔محمد جاوید حیات
بڑے آفیسر کے مہمان خانے کے باہر چمن میں محفل جمی تھی۔۔بڑا آفیسر پنشن یافتہ جج ہے دوسری کرسیوں میں ایک بڑا پولیس آفیسر ہے۔ ایک فوج کا بڑا افیسر ہے۔۔ایک ڈپٹی کمشنر ریٹائرڈ ہے ایک ٹھیکہ دار ہے۔سب
دھڑکنوں کی زبان ۔۔” کیا آئی ایم ایف کو صرف ہم معمولی نوکروں کی پنشن نظر آتی ہے”۔۔محمد جاوید حیات
ہم سے مراد ریاست کو وہ معمولی نوکر پیشہ لوگ ہیں جو معمولی تنخواہ کے عوض ریاست کی تعمیر و ترقی میں اپنی عزیز عمریں گنوا دیتے ہیں۔وہ اپنی نوکری اتنی معمولی تنخواہ سے شروع کرتے ہیں کہ یہ
داد بیداد۔۔دوحہ میں تعلیم کا شہر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
دنیا میں کیمبر ج اور اکسفورڈ کویو نیور سٹی کا شہر کہا جا تا ہے کیونکہ وہاں پہلے یو نیور سٹی بنی پھر شہر وجود میں آیا خلیجی ملک قطر کے دار الخلا فہ دوحہ میں مدینتہ التعلیمیہ کے نا م سے ایجو کیشن
“ذہنی تنزلی: خود کو دوسروں سے موازنہ کرنے کی قیمت”۔۔ تحریر بقلم۔۔ فصیح الرحمن
آج کل کے دور میں، انسانوں کی ذہنی حالت ایک اہم موضوع بن چکی ہے۔ جہاں ایک طرف دنیا تیزی سے ترقی کر رہی ہے، وہاں دوسری طرف بہت سے لوگ ذہنی تنزولی اور پستی کا شکار ہو رہے ہیں۔ ایک بڑی وجہ جو
داد بیداد۔۔ برادر اسلا می ملک قطر میں۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
”منظر“پاکستان کی تاریخ و ثقافت کا آئینہ ہے جو آج کل برادر اسلا می ملک قطر کے دارا لحکومت دوحہ میں زیر نما ئش ہے اور یہ نما ئش قطر کے قومی عجا ئب گھر میں لگی ہوئی ہے ہم نے عجا ئب گھر کے ٹکٹ لئے