آج کل ہاوسنگ سکیم ایک پھیلتے منصوبے کی شکل اختیار کرگیا ہے۔۔جگہ جگہ قریہ قریہ زمینیں خرید کر ان کو رہایشی پلاٹوں میں تقسیم کیا جاتا مہے اور اقساط پر خواہشمند حضرات پربھیجا جاتا ہے۔پراجیکٹ کااشتہار ہوتاہے کارندے محنت کرتے ہیں اس محنت میں سبز باغ دیکھانا بھی ایک فن ہے۔کٸ سادا لوح اس فن کے شکار بھی ہوتے ہیں۔یہ ہاوسنگ سکیم یا توحکومت سے رجسٹرڈ نہیں ہوتا یا لوکیشن کا مسئلہ بنتا ہے یا زمین کے کاغذات ہی جعلی ہوتے ہیں یا کارندے ہنر دیکھاتے ہیں کہ ایک پلاٹ کئی باربھیجا ہواہوتا ہے لیکن سب ایسا نہیں۔چند ایک ایسی سکیمیں بھی ہیں جو اپنا معیار اور اعتماد بحال کرچکے ہیں ان میں سے گلشن چترال پروجیکٹ ہے جو اعتماد اور کامیابی سے مکمل ہوچکا ہے اور اب اس کا دوسرا فیز “افصأء” کے نام سے جاری ہے۔۔یہ چار نوجوانوں کا مشترک پروجکٹ یے یہ نوجوان اسد اللہ،شریف،فتح اور اکرام اعتماد کینام ہیں انہوں نے اپنے پہلے پروجیکٹ کو نہایت کامیابی سے تکمیل تک پہنچایا پھر “افصاء ” کے نام سے دوسرا پروجیکٹ شروع کیا ہے پروجیکٹ میں تین مرلے سے لے کر ایک کینال تک پلاٹس ہیں اگر کوئی خریدار مزید بھی خریدنا چاہے تو مواقع ہیں۔پروجیکٹ پبی بازار کے ساتھ جی ٹی روڈ کے باکل قریب نہایت شاندار سائڈ پر ہے پلاٹوں کی تقسیم اور تعمیر کا کام جاری ہے کشادہ سڑک اور سیورچ کا کام جاری ہے۔سائڈ میں صرف چالیس فٹ کی گہرائی میں کنوان کھودا جا سکتا ہے۔پروجیکٹ کا دفتر زیر تعمیر یے۔پروجیکٹ میں ہر قسم کی سہولیات خریدار کی توجہ اپنی طرف کھینچتی ہیں سب سے بڑی چیز صاف شفاف سکیم کی ہے یہ پہلے مالک جائیداد سے جائیداد خریدتے ہیں پھر اس کی پلاٹنگ کرکے بھیجتے ہیں ان کا تعلق صرف اپنے کسٹمر سے ہوتا ہے ابھی تک کوئی شکایت کسٹمرز کی طرف سے نہیں آئی انھوں نے اپنا اعتماد بحال رکھا ہے۔افصاء ہاوسنگ سکیم کی لوکیش بہت ائڈیل ہے پرفضا اورپرسکون ایریا۔۔۔جدید سہولیات سے آراستہ،کشادہ گلیاں،کشادہ سڑک،دروازے پر اعلی تعلیمی ادارے،جدیدسہولیات سے آراستہ واپڈ کالونی قریب۔اعلی تعلیم یافتہ لوگوں کی بستی،بجلی، گیس،انٹرنیٹ، کنویں کا شفاف پانی ہرایک اپنے گھر کے صحن میں آسانی سے اپنے لیے کنوان کھود سکتا ہے سب سہولیات موجود۔پلاٹ کا انتقال أپ خود اپنے نام کراٸینگے تاکہ تمہیں کہیں فراڈ کا شبہ نہ رہے۔سکیم کی رجسٹریشن تمہارے ساتھ شیر کیا جاۓ گا۔افصاء ہاوسنگ سکیم کے پلاٹس معقول قیمت پر معقول اقساط میں دستیاب ہیں۔ کسٹمر سے پہلی فرصت میں سائڈ کا وزٹ کرأیا جاۓ گا وہ ہر پہلو سیتسلی کرے گا اپنی تشفی کے لیے مکمل معلومات لے سکے گا خریداری کے بعد انشا اللہ پچتانا نہیں پڑے گا۔افصاء پراجیکٹ کے ذمہ داران مہذب و محترم نوجوان ہیں ان کی کوشش ااپنے کسٹمرز کو اطمنان دلانا اور ان کا احترام ملحوظ خاطر رکھنا ہے یہ خود مالی لحاظ سے مستحکم ہیں اس لیے ان پہ اعتبار لازم ہے۔ہر کامیابی کے پیچھے اعلی کردار اور سچائی کارفرما ہوتی ہے دعائیں لینا کامیابی کا راز ہے۔محبت دعا ہے نفرت بد دعا ہے یہ نوجوان اپنی شائستگی میں بے مثال ہیں اس لیے خدمت کے ساتھ دعائیں سمیٹتے ہیں۔۔ان کا پروجیکٹ خریداروں کے لیے حسین خوابوں کی نگری ہوگا۔۔۔ڈریم لینڈ۔۔۔۔
تازہ ترین
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”موشگافیاں “
- ہومچترال پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا شاندار افتتاح کیک کاٹ کر کر دیا گیا، جس میں مختلف ٹیمیں بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شریک ہوئیں
- ہوم*لوئر چترال پولیس کی جانب سے لیویز اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن لوئر چترال میں خصوصی ٹریننگ پروگرام کا انعقاد
- مضامینچترال کی نمائندگی کا بحران: قید، خلا اور عوامی حقوق کا سوال۔۔بشیر حسین آزاد
- ہومانتقال پر ملال۔۔۔۔۔ استاد شمس الدین انتقال کر گئے
- ہومایک ماہ سے زائد عرصے تک عارضی طور پر ارندو چھوڑ کر دروش اور دیگر علاقوں میں قیام پذیر رہنے والے مقامی افراد بالآخر اپنے گھروں کو واپس پہنچ گئے۔
- ہومسول آرمڈ فورس (CA F) کا آیون میں اجلاس، صاحب نادر ایڈوکیٹ مہمان خصوصی، سابق چیرمین جندولہ خان کو حسن کارکردگی ایوارڈ سے نوازا گیا، یو سی آیون کیلئے آرنریری کیپٹن زاہد حسین بلا مقابلہ چیرمین منتخب
- مضامینمنشیات کے خلاف اقدامات: وقتی حل یا مستقل حکمتِ عملی کی ضرورت؟۔۔۔بشیر حسین آزاد
- ہوملوئر چترال میں منشیات کی لعنت کے خاتمے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر لوئر چترال راؤ ہاشم اعظم کی قیادت میں ڈی سی آفس میں منعقد ہوا
- مضامینچترال میں منی ایکسچینج سہولیات کی اشد ضرورت۔۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد



