چترال(بشیر حسین آزاد)صوبائی حکومت کی طرف سے جاری احکامات کے روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر چترال ثقلین سلیم اور تحصیلدار سیفور خان نے بدھ کے روز چترال کو دی جانے والی گندم کوٹے کا جائزہ لینے کے لئے چترال فلور میل کا دورہ کیا۔اُنہوں نے فلور میل کا معائنہ کیا صفائی ستھرائی اور پروسس کا جائزہ لیا۔فلور مالک نے اس موقع پر کہا کہ گورنمنٹ کی طرف سے روزانہ اُنہیں دس ٹن گندم کی سپلائی ہوتی ہے۔جو کہ صفائی سترائی کے پراسس سے گذرنے کے بعد اس سے 20 کلوگرام کے چار سو بیگ نکلتے ہیں جوکہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مقرر کردہ28سیل پوائینٹ پر تقیسم کی جاتی ہیں۔ اے سی چترال نے فلور میل کی صفائی وستھرائی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات