Print Friendly, PDF & Email

السلام اعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ:

معزز قارئین :

چترال میل ڈاٹ کام ضلع چترال کا بڑا آنلائن اخبار ہے۔ اس میں روزانہ کے حساب سے تازہ ترین خبریں مضامین، دلچسپ خبریں، ٹیکنالوجی سے متعلق حال احوال اور ملکی و بین الاقوامی خبریں شائع ہوتے ہیں۔ یہ اخبار چترال کے دونوں اضلاع کی نمائندگی کرتے ہوئے تمام مسائل کو اجاگر کرنے میں پیش پیش ہے۔ اس کے علاوہ ہمارا مقصد غیر جانبدار رہتے ہوئے قارئین کو سیاسی، سماجی،قومی و مذہبی صورتحال سے “باخبر” رکھنا ہے۔ اور قارئین کی تفریح اور معلومات تک رسائی کےلئے معروف کالم نگاروں کے مضامین شائع کرتے ہیں ۔ چترال میل ڈاٹ کام تمام تر خبروں، مضامین کو نیک دلی سے شائع کرتے ہیں اور قارئین تک بہتر سے بہترین خبریں پہنچانے میں مصروف رہتی ہے۔ 

نوٹ :

اپنےعلاقے کی خبریں، رپورٹس اور مضامین درج ذیل ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم بروقت آپکی فراہم کردہ معلومات اپنی ویب سائٹ پر شائع کریں گے۔

                                    ای میل ایڈریس          

                         chitralmail@gmail.com    

 

اپنے اشتہارات کی بکنگ اور اشیاء کی تشہیر کےلئے بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔

پرائس پلان کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کےلئے دئے گئے

واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Touch Get in

Contact via Email

chitralmail@gmail.com

Contact via Whatsapp

0300-9021281

Best Regard

فخر عالم

چیف ایڈیٹر : چترال میل

Thanks For Contacting Us