و نا یٹیڈ ورکرز یو نین تحصیل میو نسپل ایڈ منسٹر یشن لویر چترال کے انتخا بات مکمل ہو گے۔۔سیف الاعظم دوسری مرتبہ عرصہ دو سال کے لیے بلا مقا بلہ صدر منتخب

Print Friendly, PDF & Email

 

چترال (نمائندہ چترال میل) یو نا یٹیڈ ورکرز یو نین تحصیل میو نسپل ایڈ منسٹر یشن لویر چترال کے انتخا بات مکمل ہو گے جس کے مطا بق سیف الاعظم دوسری مرتبہ عرصہ دو سال کے لیے بلا مقا بلہ صدر منتخب کر لیے گیے جبکہ دیگر عہدیدران میں نعیم بیگ چیرمین۔غلام بادشاہ نایب صدر۔محمد فرید ظا ہر جنرل سیکٹری۔نوید الرحمان پریس سکٹری۔علی اکبر خزانچی۔اور رحمت اللہ رابطہ سیکر ٹری منتخب کر لیے گیے۔