چترال (نمائندہ چترال میل) تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن موڑکھو تورکھو اور تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن مستوج کے ساتھ مشترکہ طور پر ضلع اپر چترال میں قائم قرنطینہ سنٹروں کی صفائی کاکام جاری رکھا ہوا ہے اور گورنمنٹ ڈگری کالج اور گرلز کالج بونی میں سنٹروں کے اندر پیدا ہونے والی کوڑا کرکٹ کو اکھٹا کرکے محفوظ مقامات پر ٹھکانے لگارہے ہیں تاکہ ماحول پر اس کے منفی اثرات بھی مرتب نہ ہوسکیں۔ گزشتہ دنوں دونوں ٹی ایم ایز نے ان قرنطینہ سنٹروں میں حفظان صحت کے ماحول کو یقینی بنانے کے لئے سنیٹائزر واک تھرو گیٹ بھی تنصیب کی گئی۔ اسی طرح قرنطینہ سنٹروں کے علاوہ بونی اور مضافات میں جراثیم کش اسپرے بھی ان دونوں اداروں کے مشترکہ تعاون سے جاری ہے جس پر عوام اطمینا ن کا اظہار کررہے ہیں۔ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن موڑکھو شفیق احمد اور مستوج کے ٹی ایم اوز کریم اللہ روزانہ کی بنیاد پر قرنطینہ سنٹروں کی وزٹ سے صفائی اور دوسرے انتظامات کا جائزہ لیتے رہے ہیں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات