تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
بار اور بینچ ایک ہی خاندا ن کے ممبران کی طرح ہیں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید خان کا چترال میں وکلاء کے اجتماع سے خطاب۔
چترال (نما یندہ چترال میل) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید خان نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی بار اور بینچ کو اپنے آپ سے الگ نہیں سمجھا کیونکہ بار اور بینچ ایک ہی خاندا ن کے ممبران کی طرح
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔کا بل اور ما سکو کی قُر بتیں
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔کا بل اور ما سکو کی قُر بتیں افغا نستان میں طا لبان کی امارت اسلا می نے پہلا بین الاقوامی تجا رتی معا ہدہ سعودی عرب، ایران یا وطن عزیز پا کستان کے ساتھ نہیں
پشاور بورڈ کے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2022ء کے کیمسٹری کے سبجیکٹ کے امیدواروں نے پیپر مارکنگ پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ محمود خان، وزیر تعلیم اور سیکرٹری تعلیم سے پرزور مطالبہ کیا ہیکہ اس بات کا نوٹس لیتے ہوئے دوبارہ مارکنگ کا اہتمام کیا جائے,
چترال (نمائندہ چترال میل) پشاور بورڈ کے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2022ء کے کیمسٹری کے سبجیکٹ کے امیدواروں نے پیپر مارکنگ پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ محمود خان، وزیر تعلیم اور
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔اعظم خا ن اور پشاور
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔اعظم خا ن اور پشاور میرا دوست اعظم خا ن پشاور کا عاشق تھا مجھے شا ہی باغ کے قریب وہ گلی اچھی طرح یا د ہے جہاں اُس نے کر ایے پر گھر لیا تھا میں ان سے ملنے جا
حکومت کو چترال کے مسائل ترجیحی بنیاد پرحل کرکیعوام کے احساس محرومی کودور کرنا چاہیئے۔پروفیسر سید توفق جان
چترال(بشیرحسین آزاد)ممتاز ماہرتعلیم اور سماجی وسیاسی شخصیت پروفیسر سید توفق جان نے مرکز اور صوبے میں حکومت کرنے والی جماعتوں کی توجہ اپراور لوئیر چترال کی سڑکوں،پلوں،سرکاری عمارتوں،ہسپتالوں اور
چترال کے مشہور مذہبی وسماجی شخصیت قاری فیض اللہ کی طرف سے اپرچترال کے متاثرین کو امداد کا سلسلہ جاری۔
چترال (نما یندہ چترال میل)چترال کے مشہور مذہبی وسماجی شخصیت قاری فیض اللہ کی طرف سے اپرچترال کے متاثرین کی خشک راشن/گندم اور نقدی کی صورت میں امداد مکمل کرنے بعد اب تحصیل مستوج کیسیلاب متاثرین کے
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔سائنسی تعلیم اور تجربہ گاہ
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔سائنسی تعلیم اور تجربہ گاہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے سکول کی سطح پر حیا تیات، کیمیا اور طبیعات کی تعلیم کے لئے پرائمیری سے میٹر ک تک در جہ بہ در جہ تجربہ گا
تمام سیاسی جماعتوں کی کوششوں سے ڈپٹی کمشنر لویر چترال انوارالحق اور ڈاکٹروں کے درمیان مفاہمت کے بعد گزشتہ پانچ دنوں سے جاری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کے ڈاکٹروں کا ہڑتال منگل کے دن سے ختم ہوگا .
چترال (نمائندہ چترال میل) تمام سیاسی جماعتوں کی کوششوں سے ڈپٹی کمشنر لویر چترال انوارالحق اور ڈاکٹروں کے درمیان مفاہمت کے بعد گزشتہ پانچ دنوں سے جاری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کے ڈاکٹروں کا
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔اندرون ملک پروازوں کا بحران
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔اندرون ملک پروازوں کا بحران ایک خبر کے مطا بق اندرون ملک پروازوں کے بحران کی وجہ سے ملک کے 15ہوائی اڈے قابل استعمال نہیں رہے ان میں 4خیبر پختونخوا میں 4سندھ
واپڈا کی غفلت کے نتیجے میں جان بحق ہونے والے بمبوریت کے دو نوجوانوں کے خاندانوں کو معاوضہ ادا کیا جائے یا ان خاندانوں کی کفالت کا انتظام کیا جائے۔عمائدین ایون،رمبور بمبوریت اور بریر
چترال (نما یندہ چترال میل) ویلج کونسل ایون ون ویلج کونسل ایون ٹو وی سی رمبور بمبوریت اور بریر کے عمائدین نے چیرمین واپڈا،چیف منسٹر خیبر پختوخوا، چیف انجینئر واپڈا سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ واپڈا




