چترال (بشیرحسین آزاد)پاکستان کے پر امن ماحول اغیار کو برداشت نہیں ہو رہا ہے،،،یہ بات شاہی مسجد چترال کے خطیب مولانا خلیق الزمان نے آج شاہی مسجد چترال میں نماز جمعہ کے اجتماع سے?خطاب کرتے ہوے کہی انہون نے کہا سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ ملک کے خلاف ایک گھناؤنی سازش ہیملک کے اندر فتنہ فساد برپا کرکے اغیار مفادات حاصل کرنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں عمران خان پر حملہ کی بھر پور مزمت کرتاہوں اور دعاگو ہوں کہ اللہ عمران سمیت تمام زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطاء فرمائیں انہوں نے کہا کہ اس سازش کی تحقیق کیجائے اور ملوث مجرموں کو قرار واقعی سزا دیجائے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات