تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
ویلج کونسل سینگور کے عمائدین نے آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ(آکاہ) کی طر ف سے شاہ میراندہ ایریا میں حفاظتی پشتوں کی تعمیر پر ادارے کیتمام حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کام کی معیار اور کوالٹی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) ویلج کونسل سینگور کے عمائدین نے آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ(آکاہ) کی طر ف سے شاہ میراندہ ایریا میں حفاظتی پشتوں کی تعمیر پر ادارے کیتمام حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کام
قرآن کے ساتھ تعلق مضبوط بنانے سے مسلمان کے لئے تمام راستے خود بخود کھل جاتے ہیں۔مولانا ڈاکٹر محمد اسماعیل معروف مذہبی اسکا لر
چترال (نما یندہ چترال میل) جماعت اسلامی کے شعبہ فہم دین کے تحت قرآن وحدیث کلاس ایک ہفتے تک جاری رہنے کے بعد اتوار کے روزاحتتام پذیر ہوگئے جس میں معروف مذہبی اسکالر اور مبلغ مولانا ڈاکٹر محمد
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔شہر کے تر قیا تی منصو بے
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔شہر کے تر قیا تی منصو بے پشاور کا شہری در جہ بڑ ھا نے کے لئے صو بائی حکومت نے پشاور اپگریڈیشن پلا ن کے تحت کئی اہم منصو بے شروع کئے ہیں اور کئی بڑے منصو بے مو
پاکستان میں تیزی سے پگھلتے ہوئے گلیشیئرز اور برفانی جھیلوں کے پھٹنے کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے کافی نقصان ہوا ہے۔کنوٹ اوٹسبی ریذیڈنٹ رپریزنٹیٹو یو این ڈی پی
چترال (نما یندہ چترال میل) پاکستان میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے ریذیڈنٹ رپریزنٹیٹو کنوٹ اوٹسبی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیزی سے پگھلتے ہوئے گلیشیئرز اور برفانی جھیلوں کے
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔بارش کا پہلا قطرہ
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔بارش کا پہلا قطرہ پا کستان کے ارب پتی تا جر نے سیلاب زدگان کی بحا لی اور تباہ شدہ گھر وں کی از سر نو تعمیر کے لئے اپنی کل ما لیت کا 75فیصد عطیہ کر نے کاا علا
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں ڈاکٹروں نے جمعہ کے دن ہڑتال کو تیسرے روز بھی جاری جبکہ جمعہ کے دن چترال شہر کے ڈاکٹروں نے پرائیویٹ کلینک بھی بند کردیا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں ڈاکٹروں نے جمعہ کے دن ہڑتال کو تیسرے روز بھی جاری رکھا جو انہوں نے لیڈی ڈاکٹر شگفتہ کو سرکاری بنگلے سے بے دخل کرنے پر شروع کیا تھا اور اے
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔محمد جاویدحیات۔۔۔۔”زندگی کس طرح گزاری جا ئے“
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔محمد جاویدحیات۔۔۔۔”زندگی کس طرح گزاری جا ئے“ آج نویں جماعت میں میری ن? کلاس لگی۔۔مضمون مطالعہ پاکستان کا تھا کلاس ن? تھی۔۔بچے تعزیما اٹھے کھڑے ہوئے میں نے بیٹھنے کو کہا۔۔تعارف
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔پرنس آف ویلز
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔پرنس آف ویلز یہ خبر پوری دنیا میں دلچسپی کے ساتھ سنی اور دیکھی گئی کہ انجہا نی ملکہ الزبتھ دوم کی رحلت کے بعد ان کے ولی عہد پرنس آف ویلز پرنس چارلس کو کنگ چار
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں ایک لیڈی ڈینٹل سرجن سے سرکاری بنگلہ خالی کرانے کے تنازعے پر ڈاکٹروں، پیرامیڈیکل اور کلاس فور اسٹاف نے ہڑتال کرتے ہوئے ہسپتال کے سبزہ زار میں دھرنا دئیے رکھا
چترال (نما یندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں ایک لیڈی ڈینٹل سرجن سے سرکاری بنگلہ خالی کرانے کے تنازعے پر ڈاکٹروں، پیرامیڈیکل اور کلاس فور اسٹاف نے ہڑتال کرتے ہوئے ہسپتال کے سبزہ
چترال کے عوامی حلقوں نے بیرونی فنڈ سے چلنے والی سی ڈی ایل ڈی کے چھوٹے چھوٹے دیہی ترقی کے پراجیکٹوں کو گزشتہ چھ ماہ سے بند رکھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال کے عوامی حلقوں نے بیرونی فنڈ سے چلنے والی سی ڈی ایل ڈی کے چھوٹے چھوٹے دیہی ترقی کے پراجیکٹوں کو گزشتہ چھ ماہ سے بند رکھنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ




