تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
جمعیت العلماء اسلام چترال نے چترال سے گیس پلانٹ کے منصوبے کو گلگت منتقل کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے
چترال(محکم الدین)جمعیت العلماء اسلام چترال نے چترال سے گیس پلانٹ کے منصوبے کو گلگت منتقل کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ کہ سابقہ حکومت
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز نے چترال کے لئے پروازوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔
چترال(بشیر حسین ازاد)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز نے چترال کے لئے پروازوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ادارے کی طرف سے اسلام آباد سے چترال کے لئے ہفتے میں
داد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔چھوٹے ہسپتال
داد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔چھوٹے ہسپتال چھوٹے ہسپتال خیبر پختونخوا کی حکومت نے عوام کو صحت کی بنیا دی سہو لیات دینے کے لئے دیہات کے اندر یا دیہاتی علا قوں میں قائم چھوٹے ہسپتالو ں کو
ڈاکٹر زبیدہ سیرنگ اسیرنے عالمی دنیا میں پاکستان کانام روش کردیا۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر
ڈاکٹر زبیدہ سیرنگ اسیرنے عالمی دنیا میں پاکستان کانام روش کردیا۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر قدرت نے چترال کو سر سبز وادیاں، فلک بوس پہاڑ، نیلگوں آسمان،بہتے ہوئے چشمے دیگرحسن جمال سے نوازہے۔
قاری جمال عبدالناصر نے ایون گاؤں کے سامنے شیڑی کے مقام پر پہاڑی کے ٹوٹ جانے اور چترال پشاور روڈ کے لئے بننے والے خطرے پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی مجرمانہ خاموشی اور غفلت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
چترال ( نما یندہ چترال میل) جمعیت علمائے اسلام لویر چترال کے سینئر نائب امیر قاری جمال عبدالناصر نے ایون گاؤں کے سامنے شیڑی کے مقام پر پہاڑی کے ٹوٹ جانے اور چترال پشاور روڈ کے لئے بننے والے خطرے
ڈپٹی کمشنر لویر چترال حسن عابد نے بدھ کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں فیتہ کاٹ کر کورونا کے خلاف ویکسین کا افتتاح کیا۔
چترال (نمائندہ چترال میل) ڈپٹی کمشنر لویر چترال حسن عابد نے بدھ کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں فیتہ کاٹ کر کورونا کے خلاف ویکسین کا افتتاح کیاجس میں محکمہ صحت کے ڈاکٹروں اور دوسرے
کوشٹ میں جیپ ایبل پل کی مخدوش حالت پر یونین کونسل کوشٹ کے عوام نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
چترال (نمائندہ چترا ل میل) یونین کونسل کوشٹ کے عوام نے کوشٹ میں جیپ ایبل پل کی مخدوش حالت کی طرف حکومت کی توجہ مبذول کراتے ہوئے اس حدشے کا اظہارکیا ہے کہ پانچ سال پہلے اس پل پر رونما ہونے والے
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیض۔۔۔چترال اور گلگت
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیض۔۔۔چترال اور گلگت چترال اور گلگت سو شل میڈ یا پر شہزادہ سراج الملک نے ایک مصدقہ خبر لگا ئی ہے کہ مو سمیا تی تبد یلی، گلیشیر پگھلنے اور دیگر وجو ہات سے رونما ہونے
ورک شاپس ایسوسی ایشن کے مسا ئل کے حل میں چترال کے منتخب نما یندگان دلچسپی نہیں لے رہیں ہیں۔محمد عیسیٰ صدر آل چترال ورک شاپس یونین
چترال (نمائندہ چترال میل) آل چترال ورک شاپس یونین کے صدر محمد عیسیٰ ساکنہ گولدور نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ وہ گزشتہ تین سالوں سے ورک شاپس یونین کا صدر ہے جس میں ورک شاپس ایسوسی ایشن
داد بیداد ۔۔۔ پا بندی ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
داد بیداد ۔۔۔ پا بندی ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی خبر آگئی ہے کہ صو بائی حکومت کے محکمہ ابتدائی و ثا نوی تعلیم نے درجہ چہارم پر دفتری اوقات میں سما ٹ فو ن کے استعمال پر پا بندی لگا ئی ہے حکم میں




