چترال (نما یندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر چترال فلک ناز کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیزمیں عوام الناس کو مطلع کیا گیا ہے کہ عوام کی سہولت کے خاطر ضلع بھر میں مختلف مقامات پر ووٹ کی اندراج، ووٹ منتقلی، اخراج اور درستگی کے لئے متعلقہ فارم کی وصولی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ پریس ریلیز میں مزید بتایاگیا ہے کہ فارم 21,22اور 23کی وصولی کے لئے متعلقہ اسسٹنٹ رجسٹریشن افیسرز کے ساتھ رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ پریس ریلیز کے مطابق الیکشن ایکٹ 2017ء کے دفعہ 27کے تحت ووٹ کا اندراج صرف شناختی کارڈ پر عارضی یا مستقل پتہ پر اندراج کرایا جاسکتا ہے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات