تازہ ترین
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
داد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔پشاور کا گھنٹہ گھر
داد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔پشاور کا گھنٹہ گھر پشاور اور فیصل اباد کے گھنٹہ گھروں کو ملکی سیا ست، صحا فت اور ادب میں خا ص مقا م حا صل ہے 1962ء میں ایک لطیفہ مشہور ہوا تھا لطیفہ یہ تھا
قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ روڈ انفراسٹرکچر اور بجلی کی ترسیل ان کی خصوصی ترجیحات میں شامل ہیں۔
چترال (نما یندہ چترال میل) قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ روڈ انفراسٹرکچر اور بجلی کی ترسیل ان کی خصوصی ترجیحات میں شامل ہیں اور اپنے گزشتہ
گرم چشمہ کے یور جوغ گاؤں کے عمائیدین عبدول خان، محمد نواز، شیر ولی خان، ولی جان، گل احمد شاہ اور اسرار الدین نے بیگشٹ تا ژیتور سانک سائیفن پائپ لائن اسکیم کی مخالفت ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزادہ امان الرحمن کے ساتھ مل بیٹھنے کے بعد تمام بدگمانیاں ختم ہوگئے
چترال (نما یندہ چترال میل) گرم چشمہ کے یور جوغ گاؤں کے عمائیدین عبدول خان، محمد نواز، شیر ولی خان، ولی جان، گل احمد شاہ اور اسرار الدین نے بیگشٹ تا ژیتور سانک سائیفن پائپ لائن اسکیم کی مخالفت ختم
چترال میں صوبائی حکومت کے محکمہ جات کے تمام کیڈر کے ملازمین نے پیر کے روز فائرووڈ الاونس میں کٹوتی اور فائر ووڈ چارجز کے یکسر خاتمے کے خلاف قلم چھوڑ ہرتال کرتے ہوئے ہسپتال چوک کو بلاک کیا اور بعدازاں ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا دیا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال میں صوبائی حکومت کے محکمہ جات کے تمام کیڈر کے ملازمین نے پیر کے روز فائرووڈ الاونس میں کٹوتی اور فائر ووڈ چارجز کے یکسر خاتمے کے خلاف قلم چھوڑ ہرتال کرتے ہوئے
داد بیداد ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔۔قاری شبیراحمد نقشبندی
داد بیداد ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔۔قاری شبیراحمد نقشبندی قاری شبیراحمد نقشبندی کا شما ر خیبر پختونخوا کے نا مور علما ء و مشائخ میں ہوتا ہے آپ پیر ذولفقار احمد نقشبندی کے خلیفہ مجا ز اور
پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع پرچترال ٹورزم ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹاون ہال چترال میں ایک سمینارمنعقد ہوا۔
چترال (محکم الدین) پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع پرچترال ٹورزم ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹاون ہال چترال میں ایک سمینارمنعقد ہوا۔ جس میں شرکائنے خطاب کرتے ہوئے انسانی زندگی پر پہاڑوں کے اثرات پر
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔پرانی سیا ست گری خوار ہے
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔پرانی سیا ست گری خوار ہے علا مہ اقبا ل کے کلا م میں ہر مکتب فکر کو اس کے ذوق کا مواد مل جا تا ہے جس طرح ترقی پسند کلا م اقبال سے حوالے دے دے کر اپنی بات
شندوریوٹیلیٹی کمپنی کے ڈائریکٹر سہروردی خان و دیگر نے سابق ناظم یونین کونسل لاسپور قیوم شاہ کی طرف سے لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد، من گھڑت اور بیمار ذہن کا اختراع قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کردیا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) شندوریوٹیلیٹی کمپنی کے ڈائریکٹر سہروردی خان، صدر غلام حیدر، سیکرٹری حاصل مراد خان اور شیر ہولڈرز شیر اعظم، میر افضل، حیدر ولی، شیردولہ وغیرہ نے سابق ناظم یونین کونسل
ڈپٹی رینچ آفیسر وائلڈ لائف موڑکھو رینج ظفر اللہ وفا ؔ کی بروقت کاروائی، دوشکاری رنگے ہاتھ گرفتار، اسلحہ سمیت شکار شدہ مارخور برآمد
اپرچترال تریچ (نما یندہ چترال میل) اطلاعات کے مطابق وائلڈ لائف موڑکھو تریچ رینچ کے ڈپٹی رینچ آفیسر ظفر اللہ وفا ؔ نے زرائع سے اطلاع ملنے پر لونگول ویلی میں اپنے ساتھی ہیڈ واچر علی اکبر جان کے
داد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔عینک کی چوری
داد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔عینک کی چوری خبر آئی ہے کہ پنجا ب کے ضلع وہا ڑی میں ڈپٹی کمشنر کے دفترکا احا طہ قائد اعظم کے مجسمے کی وجہ سے مشہور ہے گزشتہ روز ایک ستم ظریف چور نے سیڑھی لگا