تازہ ترین
- ہومڈسٹرکٹ پولیس چترال اپر کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 33 کلوگرام خام چرس اور 524 گرام چرس برآمد
- ہومجماعت اسلامی لوئر چترال نے جمعہ کے روز امیر ضلع وجیہ الدین کی قیادت میں ملک گیر احتجاجی تحریک کے تسلسل میں عوامی مسائل اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاجی دھرنے کا آغاز کر دیا۔
- ہوممعروف ماہرِ تعلیم اور کھوار زبان و ادب کے مایہ ناز قلمکار غلام عمر مرحوم کی یاد میں ایک پروقار ”محفلِ مذاکرہ” کا انعقاد کیا گیا
- ہوم“روز چترال”اپنے پارٹنر اداروں اور مخیر خواتین وحضرات کے تعاون سے چترالی نوجوانوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے میں مصروف عمل ہے
- ہومکیلاش فیسٹیول اوچال کے موقع پر لوئر چترال پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فل پروف انتظامات
- ہومدمیڑ کے علاقہ سریگل کے مقام پر گزشتہ شب گھریلو تنازع کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
- ہومموڑکہو روڈ کے کلومیٹر 2 پر اسفالٹ بچھانے کے کام میں مبینہ طور پر 300 میٹر کمی کے خلاف مقامی عوام نے شدید احتجاج، کئی گھنٹوں تک ٹریفک نظام بند
- ہومژوغور میں گزشتہ دنوں غیرمعمولی اسکیل میں سیلاب اور اس کی تباہ کاریوں کے بعد متاثرین کی بحالی ،، غیر سرکاری اداروں کی طرف سے خطیر رقم تقسیم
- ہومچترال گول کمیونٹی برائے تحفظ وترقی یسوسی ایشن نے چترال گول نیشنل پارک سے متصل دس دیہات میں خواتین وی سی سیز قائم کر دی
- ہومآغا خان ایجنسی فار ہیبی ٹیٹ اور ’فوکس پاکستان کا کالاش ویلیز میں معذور افراد کے لیے عظیم خدمت۔۔۔ تحریر: فخر عالم
خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی الیکشن فیز 2 کے لیے الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نظرثانی شدہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر معاون خصوصی وزیرزادہ کو ڈی ایم او چترال لوئر کی طرف سے شو کاز نو ٹس جاری کردیا گیا.
چترال(بشیر حسین آزاد)خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی الیکشن فیز 2 کے لیے الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نظرثانی شدہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر معاون خصوصی وزیرزادہ کو ڈی ایم او چترال لوئر کی طرف سے شو
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔موسم کا معمہ
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔موسم کا معمہ معمہ اس چیز کو کہتے ہیں جو آسا نی سے سمجھ میں نہ آسکتی ہو آج کل کلا ئمیٹ چینج کی انگریزی تر کیب ایک معمہ بنی ہوئی ہے اردو جا ننے والوں کے لئے
بلدیاتی الیکشن کے اتحادی پارٹیوں جمیعت العلماء اسلام اور مسلم لیگ ن کا مشترکہ اجلاس ایون کے مقامی ہوٹل مں منعقد ہوا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) بلدیاتی الیکشن کے اتحادی پارٹیوں جمیعت العلماء اسلام اور مسلم لیگ ن کا مشترکہ اجلاس دونوں پارٹیوں کے رہنماوں مولانا شیر احمد اور سابق ممبر جندولہ خان کی زیر صدارت ایون
چترال کے عوامی حلقوں نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود مسافروں سے زیادہ کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹ مالکان کے خلاف چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر شہزاد خان بنگش کی طرف سے ایکشن لینے کے احکامات کا خیر مقدم کیا ہے۔
چترال (محکم الدین) چترال کے عوامی حلقوں نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود مسافروں سے زیادہ کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹ مالکان کے خلاف چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر شہزاد خان بنگش کی طرف سے
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی۔۔سیا حوں کے مو ٹل
داد بیداد ،،،،ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی۔۔۔۔سیا حوں کے مو ٹل فرنگی نے عجیب عجیب نا م تراش کر لائے ہمارے منہ میں رکھ دیے پھر یہ نا م قلم، کا غذ اور سکر ین پر آگئے، ذرا دیکھئیے انہوں نے مہمان سرائے کو
د دروش اور چترال تحصیلوں میں دینی جماعتوں نے مشترکہ یلیٹ فارم بناکر عوام کو مایوسی سے بچالیا ہے اور اس کی کامیابی صوبائی اور ضلعی نظم کے منہ پر زور دار طمانچہ ہوگا۔مفتی کفایت اللہ۔قاری فضل حق
چترال۔ (نما یندہ چترال میل)جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے کہا ہے کہ چترال کے غیور اور اسلام کی شیدائی عوام ایم ایم اے کی بحالی کا خواہاں ہیں لیکن اس کی راہ میں جے یو آئی کی ضلعی قیادت
الیکشن کمیشن آف پاکستان چترال کے زیر اہتمام جاری بلدیاتی الیکشن فیز ٹو کے انتظامات، طریقہ کار اور ضابطہ اخلاق سے متعلق سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو آگاہ کرنے کیلئے ایک روزہ آگہی ورکشاپ چترال پریس کلب میں منعقد ہوا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) الیکشن کمیشن آف پاکستان چترال کے زیر اہتمام جاری بلدیاتی الیکشن فیز ٹو کے انتظامات، طریقہ کار اور ضابطہ اخلاق سے متعلق سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو آگاہ کرنے کیلئے
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔معیشت بمقا بلہ سیا ست
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔معیشت بمقا بلہ سیا ست عنوان عجیب لگتا ہے لیکن عجیب نہیں ہے آج کل کے دور میں معیشت اور سیا ست ایک دوسرے کے مقا بل آگئے ہیں نیٹو، روس،امریکہ اور یو کرین کی سیا
ایسو سی ایشن فار اکیڈیمک کوالٹی(آفاق) کے زیر اہتمام چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں تعلیمی قیادت میں فیصلہ کن قابلیت اوردیگرموضوع پرایک روزہ پرنسپل کنونشن کاانعقادکیاگیا.
چترال (نما یندہ چترال میل) ایسو سی ایشن فار اکیڈیمک کوالٹی(آفاق) کے زیر اہتمام چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں تعلیمی قیادت میں فیصلہ کن قابلیت اوردیگرموضوع پرایک روزہ پرنسپل کنونشن کاانعقادکیاگیا۔جس
تریچمیر ڈرائیور یونین چترال کے انتخابات میں اخلاق حسین بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے .
چترال (نمایندہ چترال میل) تریچمیر ڈرائیور یونین چترال کے انتخابات میں اخلاق حسین بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ کیونکہ ان کے مقابلے میں کسی بھی امیدوار کی طرف سے کاغذات نامزدگی داخل نہیں ہوئی۔









