تازہ ترین
- ہومڈسٹرکٹ پولیس چترال اپر کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 33 کلوگرام خام چرس اور 524 گرام چرس برآمد
- ہومجماعت اسلامی لوئر چترال نے جمعہ کے روز امیر ضلع وجیہ الدین کی قیادت میں ملک گیر احتجاجی تحریک کے تسلسل میں عوامی مسائل اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاجی دھرنے کا آغاز کر دیا۔
- ہوممعروف ماہرِ تعلیم اور کھوار زبان و ادب کے مایہ ناز قلمکار غلام عمر مرحوم کی یاد میں ایک پروقار ”محفلِ مذاکرہ” کا انعقاد کیا گیا
- ہوم“روز چترال”اپنے پارٹنر اداروں اور مخیر خواتین وحضرات کے تعاون سے چترالی نوجوانوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے میں مصروف عمل ہے
- ہومکیلاش فیسٹیول اوچال کے موقع پر لوئر چترال پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فل پروف انتظامات
- ہومدمیڑ کے علاقہ سریگل کے مقام پر گزشتہ شب گھریلو تنازع کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
- ہومموڑکہو روڈ کے کلومیٹر 2 پر اسفالٹ بچھانے کے کام میں مبینہ طور پر 300 میٹر کمی کے خلاف مقامی عوام نے شدید احتجاج، کئی گھنٹوں تک ٹریفک نظام بند
- ہومژوغور میں گزشتہ دنوں غیرمعمولی اسکیل میں سیلاب اور اس کی تباہ کاریوں کے بعد متاثرین کی بحالی ،، غیر سرکاری اداروں کی طرف سے خطیر رقم تقسیم
- ہومچترال گول کمیونٹی برائے تحفظ وترقی یسوسی ایشن نے چترال گول نیشنل پارک سے متصل دس دیہات میں خواتین وی سی سیز قائم کر دی
- ہومآغا خان ایجنسی فار ہیبی ٹیٹ اور ’فوکس پاکستان کا کالاش ویلیز میں معذور افراد کے لیے عظیم خدمت۔۔۔ تحریر: فخر عالم
ان کی یقینی جیت کو شکست میں بدلنے اور ان کے خلاف سازش کرنے کے مرتکب حکمران جماعت پی ٹی آئی کے مقامی ورکروں کے خلاف کاروائی کیا جائے۔بی بی زلیخہ
چترال (نما یندہ چترال میل) ویلج کونسل ہرت سے خواتین کی نشست کا امیدوار بی بی زلیخہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ان کی یقینی جیت کو شکست میں بدلنے اور ان کے خلاف سازش کرنے
ہمت اور کچھ کر دیکھانے کی جستجو کامیابی کے سفر میں اپنا لئے راستے خود بنالیتی ہے۔۔۔ تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر
ہمت اور کچھ کر دیکھانے کی جستجو کامیابی کے سفر میں اپنا لئے راستے خود بنالیتی ہے۔۔۔ تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر ضلع چترال کی تحصیل دروش کے نواحی گاوں کڑدام دروش تعلق سے رکھنے والے وقار احمدپیدائشی
وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی وزیر زادہ کی کوششوں سے چترال کے طول وعرض میں حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ویلج کونسل کے چیرمین منتخب ہونے والوں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے
چترال (نمائندہ چترال میل) وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی وزیر زادہ کی کوششوں سے چترال کے طول وعرض میں حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ویلج کونسل کے چیرمین منتخب ہونے والوں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا سلسلہ
دھڑکنوں کی زبان ،،،،،محمد جاوید حیات ،،،،،،”پر امن ‘ کامیاب الیکشن کے پیچھے کس کا کردار ہے ”
دھڑکنوں کی زبان ،،،،،محمد جاوید حیات ،،،،،،”پر امن ‘ کامیاب الیکشن کے پیچھے کس کا کردار ہے ” جب سے پاکستان بنا ہے اس ملک میں الیکشن ہوتے رہے ہیں اس کے ل? الگ محکمہ الیکشن کمیشن
بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں چترال لویر اور اپر کے نتایج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے تین،پاکستان پیپلز پارٹی ایک نشست پر کامیابی حاصل کر لی۔
چترال (نما یندہ چترال میل) بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں گذشتہ روز منعقد ہونے والے ضلع اپر چترال اور لوئر چترال کے چار تحصیل کونسل چیرمین شپ کے سرکاری نتائج کیمطابق پاکستان تحریک انصاف نے
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔بچوں میں خون کی کمی
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔بچوں میں خون کی کمی تازہ ترین رپورٹ کے مطا بق خیبر پختونخوا میں 35فیصد بچوں کو غیر متوا زن غذا کی وجہ سے خون کی کمی کا سامنا ہے اور بچوں کی صحت کے حوالے سے
سائل کنزرویشن ڈیپارٹمنٹ چترال میں گرانقدر خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ محمد انوار الحق ڈپٹی کمشنر چترال لویر
چترال (نما یندہ چترال میل) ڈپٹی کمشنر چترال لویر محمد انوار الحق نے کہا ہے کہ بنجر اور بے آ ب وگیاہ بیابانوں میں شجرکاری اور زیر کاشت لانے کی کوشش کرکے سائل کنزرویشن ڈیپارٹمنٹ چترال میں گرانقدر
گورین گول شیشی کوہ میں ایک پروگرام کے د وران سازش کے تحت ان کے ساتھ بد تمیزی کی گء اور تشدد کا نشانہ بنایاگیا۔خدیجہ بی بی
چترال (نما یندہ چترال میل) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخواکے نائب صدر اور تحصیل دروش میں تحصل چیرمین شپ کے امیدوار خدیجہ بی بی نے صوبائی حکومت اور آئی جی پولیس سے پرزور مطالبہ کیا ہے۔کہ گذشتہ روز
چترال کے ممتاز شاعرو ادیب عنایت اللہ اسیر کا کھوار شعری مجموعہ ”ژیرغست” کی تقریب رونمائی ہفتے کے روز چترال پریس کلب ہال میں منعقد ہوا۔
چترال (محکم الدین) چترال کے ممتاز شاعرو ادیب عنایت اللہ اسیر کا کھوار شعری مجموعہ ”ژیرغست” کی تقریب رونمائی ہفتے کے روز چترال پریس کلب ہال میں منعقد ہوا۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی ریشن
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔پا نی کے بحران کی پیش گوئی
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔پا نی کے بحران کی پیش گوئی سائنسدانوں نے گذشتہ 50سا لوں کے اعداد و شمار اور آئیندہ 50سا لوں کے خد شات کو سامنے رکھ کر پیش گوئی کی ہے کہ چند سا لوں کے اندر









