تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی
چترال بازارکو ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا ہے لوگ نقل و حمل سے قاصر ہیں۔
چترال (محکم الدین) مملکت خدا داد واحد ملک ہے۔ جو بغیر پلاننگ کے 76 سال گزار چکا ہے۔ اور اب بھی بغیر منصوبہ بندی کے کام جاری ہیں۔ ثبوت کے طور پر یہ تازہ تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔ کہ چترال بازارکو
داد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔پائیدار ترقی کی تلا ش
داد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔پائیدار ترقی کی تلا ش پائیدار ترقی مو جود دور کا اہم مسئلہ ہے ترقی یا فتہ قو موں نے ہزار سال پہلے پائیدار ترقی کے لئے منصو بہ بندی کی تھی، ترقی پذیر مما لک
ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن، ڈی سی لویر چترال اور سابق ضلع ناظم مغفرت شاہ جغور موچیان گاؤں کے چند گھرانوں کی ذاتی ملکیتی راستے کو فرد واحد کو فائدہ پہنچانے کے لئے عوامی راستہ قرار دے کرسرکاری اداروں کے اہلکاروں کے ذریعے ڈرادھمکاکر اور اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے اس پر عاصبانہ طور پر قبضہ جمانا چاہتے ہیں۔
چترال (نما یندہ چترال میل) ویلج کونسل جغور کے کسان کونسلر اختر حسین چغتائی نے کہا ہے کہ ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن، ڈی سی لویر چترال اور سابق ضلع ناظم مغفرت شاہ جغور موچیان گاؤں کے چند گھرانوں
جامعہ چترال نے حکومت کی جانب سے فنڈز مہیا نہ کرنے کی بنا پر ایک سرکلر کے ذریعے ماہ مئی سے ملازمین کی تنخواہیں دینے سے معذوری ظاہر کردی ہے.
چترال (نما یندہ چترال میل) باوثوق ذرائع کے مطابق جامعہ چترال نے حکومت کی جانب سے فنڈز مہیا نہ کرنے کی بنا پر ایک سرکلر کے ذریعے ماہ مئی سے ملازمین کی تنخواہیں دینے سے معذوری ظاہر کردی ہے۔ جامعہ
ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیویلپمنٹ سنٹر(DHDC)چترال کی جانب سے پراونشل ہیلتھ سروسز اکیڈیمی (PHSA) پشاوراورگورنمنٹ فنانس ڈیپارنمنٹ کی مالی تعاون سے ہسپتال سالڈویسٹ مینجمنٹ کے موضوع پردوروزہ ورکشاپ ڈی ایچ ڈی سی افس میں اختیام پذیرہوئی۔
چترال(نما یندہ چترال میل)ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیویلپمنٹ سنٹر(DHDC)چترال کی جانب سے پراونشل ہیلتھ سروسز اکیڈیمی (PHSA) پشاوراورگورنمنٹ فنانس ڈیپارنمنٹ کی مالی تعاون سے ہسپتال سالڈویسٹ مینجمنٹ کے موضوع
داد بیداد ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔بیجنگ اور واشنگٹن میں قر بتیں
داد بیداد ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔بیجنگ اور واشنگٹن میں قر بتیں تازہ خبروں میں سے ایک یہ خبر ہے کہ بیجنگ اور واشنگٹن میں قربتیں آگے بڑھ رہی ہے کم و بیش 6سال کی گو مگوکے بعد دونوں دارلحکومتوں
سنو لیپرڈ فاؤنڈیشن چترال کی طرف سے اپر چترال میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اپر چترال اور وائلڈ لائف ڈویژن چترال کے تعاون سے اسپیس ایرا پبلک سکول بونی میں حیاتیاتی تنوع کا بین الاقوامی دن منایا گیا۔
چترال(بشیرحسین آزاد)سنو لیپرڈ فاؤنڈیشن چترال کی طرف سے اپر چترال میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اپر چترال اور وائلڈ لائف ڈویژن چترال کے تعاون سے اسپیس ایرا پبلک سکول بونی میں حیاتیاتی تنوع کا بین
پاکستان کونسل برائے سائنسٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ(پی سی ایس آئی آر)نے چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ساتھ مل کر چترال کی قدرتی وسائل کو ترقی دے کر علاقے میں معاشی سرگرمیوں کو ترقی دینے کے لئے چار مختلف شعبوں میں سائنسی اور تکنیکی معاونت کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی.
چترال (نمائندہ چترال میل) پاکستان کونسل برائے سائنسٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ(پی سی ایس آئی آر)نے چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ساتھ مل کر چترال کی قدرتی وسائل کو ترقی دے کر علاقے میں معاشی
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔عما رتوں کے نقشے
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔عما رتوں کے نقشے بڑی خبر آگئی ہے اور آتے ہی چھا گئی ہے کہ پشاور کے نو احی قصبوں میں عما رتوں کے نقشے منظور کرنے کا نیا نظام لا یا جا رہا ہے، صو بائی حکومت نے
دھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔۔۔”مہڑپ یاترا”
دھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔۔۔”مہڑپ یاترا” مہڑپ تورکھو کا ایک خوبصورت گاوں ہے اس کی طرف امتحانی ڈیوٹی کا سفر تھا اس ل? اس کو مقدس سفر یعنی ”یاترا” لکھا۔۔۔اس سال




