تازہ ترین
- ہومڈسٹرکٹ پولیس چترال اپر کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 33 کلوگرام خام چرس اور 524 گرام چرس برآمد
- ہومجماعت اسلامی لوئر چترال نے جمعہ کے روز امیر ضلع وجیہ الدین کی قیادت میں ملک گیر احتجاجی تحریک کے تسلسل میں عوامی مسائل اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاجی دھرنے کا آغاز کر دیا۔
- ہوممعروف ماہرِ تعلیم اور کھوار زبان و ادب کے مایہ ناز قلمکار غلام عمر مرحوم کی یاد میں ایک پروقار ”محفلِ مذاکرہ” کا انعقاد کیا گیا
- ہوم“روز چترال”اپنے پارٹنر اداروں اور مخیر خواتین وحضرات کے تعاون سے چترالی نوجوانوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے میں مصروف عمل ہے
- ہومکیلاش فیسٹیول اوچال کے موقع پر لوئر چترال پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فل پروف انتظامات
- ہومدمیڑ کے علاقہ سریگل کے مقام پر گزشتہ شب گھریلو تنازع کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
- ہومموڑکہو روڈ کے کلومیٹر 2 پر اسفالٹ بچھانے کے کام میں مبینہ طور پر 300 میٹر کمی کے خلاف مقامی عوام نے شدید احتجاج، کئی گھنٹوں تک ٹریفک نظام بند
- ہومژوغور میں گزشتہ دنوں غیرمعمولی اسکیل میں سیلاب اور اس کی تباہ کاریوں کے بعد متاثرین کی بحالی ،، غیر سرکاری اداروں کی طرف سے خطیر رقم تقسیم
- ہومچترال گول کمیونٹی برائے تحفظ وترقی یسوسی ایشن نے چترال گول نیشنل پارک سے متصل دس دیہات میں خواتین وی سی سیز قائم کر دی
- ہومآغا خان ایجنسی فار ہیبی ٹیٹ اور ’فوکس پاکستان کا کالاش ویلیز میں معذور افراد کے لیے عظیم خدمت۔۔۔ تحریر: فخر عالم
چترال لائرز فورم پشاور کی حلف برداری تقریب ڈسٹرکٹ کورٹ ہال پشاور میں منعقد ہوئی
پشاور(بشیر حسین آزاد)چترال لائرز فورم پشاور کی حلف برداری تقریب ڈسٹرکٹ کورٹ ہال پشاور میں منعقد ہوئی۔مہمان خصوصی سینئر قانون دان قاضی انوار ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان نے نومنتخب کابینہ سے حلف
چترال کے ممتاز ادیب و شاعر جہاندار شاہ جہاندارکا نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کے نام لکھی گئی کتاب ” جیسنڈو نامہ” کی تقریب رونمائی
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال کے معروف ادیب و شاعر و مصنف جہاندار شاہ جہاندار کا کھوار شعری مجموعہ جسے انہوں نے نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ کی مسجد میں دہشت گردی میں جان بحق ہونے والے مسلمان
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔سود اور اگلے پا نچ سال
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔سود اور اگلے پا نچ سال وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا بیان اخبارات کی زینت بنا ہے کہ اگلے پانج سالوں میں سود کا خا تمہ کیا جا ئے گا اس بیان پر بعض حلقوں میں خو شی
پاکستان پیپلز پارٹی لویر چترال کے زیر انتظام چترال اتالیق بازار میں پیپلز پارٹی کا پچپن واں یوم تاسیس انتہائی عقیدت و جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا.
چترال (نمایندہ چترال میل)پاکستان پیپلز پارٹی لویر چترال کے زیر انتظام چترال اتالیق بازار میں پیپلز پارٹی کا پچپن واں یوم تاسیس انتہائی عقیدت و جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ تقریب کے صدر محفل سلیم
چترال کی خواتین و بچیوں کو شادی کے نام پر ضلع و ملک سے باہر لے جانے اور انسانیت سوز مظالم کے تدارک کیلئیسمینار کا انعقاد۔ قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرنے اور ضلع بھر میں آگہی پھیلانیکا فیصلہ
چترال ( نما یندہ چترال میل ) پاک یو ایس عالمنائی نیٹ ورک کے زیر اہتمام ” سمینار برائے انسداد ویمن ٹریفکنگ چترال ” گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چترال میں منعقد ہوا۔ جس کے مہمان خصوصی ڈی پی
جنگلات کے تحفظ میں نمایاں کردار ادا کرنے پر اغاخان رورل سپورٹ پروگرام کو انرجی گلوب ایوارڈ سے نوا زا گیا۔
چترال (محکم الدین) عالمی سطح پر بڑھتی ہوئیحدت کے نتیجے میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے سلسلیمیں اس مرتبہ پاکستان کے ضلع چترال اور گلگت بلتستان میں خدمات انجام دینے والے آغاخان رورل
داد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔بو سیدہ کُتُب
داد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔بو سیدہ کُتُب پرو فیسر سٹیفانو پیلو (Stefano Pello) اٹلی کی وینس یو نیورسٹی میں فار سی ادب کے محقق اور استاد ہیں انہوں نے اپنے پی ایچ ڈی کے مقا لے کے لئے بر
دھڑکنوں کی زبان ”علمی میلہ اور ہا ئی سکول چترال“محمد جاوید حیات۔۔
دھڑکنوں کی زبان ”علمی میلہ اور ہا ئی سکول چترال“محمد جاوید حیات۔۔ اس مہینے کی 26اور 27 تاریخ کو سنیٹینیل ماڈل ہا?ی سکول چترال میں علمی میلہ سجایا گیا تھا۔۔۔سب اس کو”سا?نس اینڈ آرٹ اکزیبیشن“ کہتے
صنفی بنیادوں پر تشدد عالمی مسئلہ ہے۔ لیکن بعض ممالک اور علاقوں میں تشدد انتہائی تشویشناک مسئلہ کی صورت اختیار کر گیا ہے۔شازیہ سلطانہ
چترال (محکم الدین) صنفی بنیادوں پر تشدد کے خلاف پوری دنیا میں آگہی 25پھیلانیکی غرض سے ہر سال نومبر سے 10دسمبر تک سولہ دنوں پر مشتمل مختلف آگہی و احتجاجی پروگرامات منعقد کئے جاتے ہیں۔ یہ پروگرامات
آر۔ پی۔ او ملاکنڈ سجاد خان کے خصوصی احکامات پر ڈی. پی. او لوئر چترال ناصر محمود نے ٹریفک ٹریفک قوانین سے متعلق اگاہی مہم کے ساتھ ساتھ عملدرامد کا سلسلہ جاری
چترال (نما یندہ چترال میل)آر۔ پی۔ او ملاکنڈ سجاد خان کے خصوصی احکامات پر ڈی. پی. او لوئر چترال ناصر محمود نے ٹریفک ٹریفک قوانین سے متعلق اگاہی مہم کے ساتھ ساتھ عملدرامد کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔









