چترال (نما یندہ چترال میل) ضلع چترال لویر کے تما م سرکاری و پرائیوٹ سکولز 26 اگست سے 30 اگست تک پانچ دنوں کے لئے بند کر دئے گئے ہیں۔ ضلع چترال لویر میں مسلسل ایک ہفتے سے با رشوں ، سیلاب سے جانی نقصانات سر کاری و پرا ئیوٹ املاک اور سڑکوں کی بندش کے بعد صو بائی حکومت نے ضلع کے اندر ایمر جنسی نا فز کر دی ہے جبکہ پی ڈی ایم اے نے روان ہفتے مزید بارشوں کی پیشنگوئی بھی کر دی ہے جس کی روشنی میں ڈی سی چترال لویر انوا الحق نے ایک ارڈر نمبر 3544 مور خئیہ 25 اگست 2022 کے ذریعے ضلع چترال لویر کے تمام سرکاری و پرائیوٹ سکولوں میں 26 اگست سے
30 اگست تک پانچ دنوں کے لئے چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





