تازہ ترین
- ہومڈسٹرکٹ پولیس چترال اپر کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 33 کلوگرام خام چرس اور 524 گرام چرس برآمد
- ہومجماعت اسلامی لوئر چترال نے جمعہ کے روز امیر ضلع وجیہ الدین کی قیادت میں ملک گیر احتجاجی تحریک کے تسلسل میں عوامی مسائل اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاجی دھرنے کا آغاز کر دیا۔
- ہوممعروف ماہرِ تعلیم اور کھوار زبان و ادب کے مایہ ناز قلمکار غلام عمر مرحوم کی یاد میں ایک پروقار ”محفلِ مذاکرہ” کا انعقاد کیا گیا
- ہوم“روز چترال”اپنے پارٹنر اداروں اور مخیر خواتین وحضرات کے تعاون سے چترالی نوجوانوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے میں مصروف عمل ہے
- ہومکیلاش فیسٹیول اوچال کے موقع پر لوئر چترال پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فل پروف انتظامات
- ہومدمیڑ کے علاقہ سریگل کے مقام پر گزشتہ شب گھریلو تنازع کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
- ہومموڑکہو روڈ کے کلومیٹر 2 پر اسفالٹ بچھانے کے کام میں مبینہ طور پر 300 میٹر کمی کے خلاف مقامی عوام نے شدید احتجاج، کئی گھنٹوں تک ٹریفک نظام بند
- ہومژوغور میں گزشتہ دنوں غیرمعمولی اسکیل میں سیلاب اور اس کی تباہ کاریوں کے بعد متاثرین کی بحالی ،، غیر سرکاری اداروں کی طرف سے خطیر رقم تقسیم
- ہومچترال گول کمیونٹی برائے تحفظ وترقی یسوسی ایشن نے چترال گول نیشنل پارک سے متصل دس دیہات میں خواتین وی سی سیز قائم کر دی
- ہومآغا خان ایجنسی فار ہیبی ٹیٹ اور ’فوکس پاکستان کا کالاش ویلیز میں معذور افراد کے لیے عظیم خدمت۔۔۔ تحریر: فخر عالم
خواتین اب خاموشی کی روایت کو توڑ کر اپنے ساتھ ہونے والے ظلم وزیادتی کے خلاف آواز بلند کریں۔ دلشاد پری
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال میں خواتین صنفی بنیاد پر غیر مساویانہ سلوک اور گھریلو تشدد سمیت دیگر سماجی مسائل کا شکار ہے جن کی وجہ سے وہ ذہنی ڈپریشن کا شکار رہتی ہیں۔ چترال پریس کلب کے زیر
داد بیداد ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔محمد سیر کا صو فیا نہ کلا م
داد بیداد ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔محمد سیر کا صو فیا نہ کلا م انڈی پنڈنٹ اردو میں مرزا محمد سیر کی صو فیا نہ شا عری پر سید اولا د شاہ صاحب کا ایک کا لم شا ئع ہوا کا لم کو انواز نیوز نے اپنے
چترال (نما یندہ چترال میل) ڈی پی او چترال لویر کی خصو صی ہدایات پر چترال پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاراوائی کا منظم طریقے سے اغاز کر دیاہے۔
چترال (نما یندہ چترال میل) ڈی پی او چترال لویر کی خصو صی ہدایات پر چترال پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاراوائی کا منظم طریقے سے اغاز کر دیاہے۔ ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل لٹکوہ عتیق الرحمن کی سربراہی میں
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی۔۔۔بلدیات کا مستقبل
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی۔۔۔بلدیات کا مستقبل اچھی خبر ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے بلدیاتی اداروں کے لئے 20ارب کا فنڈ جا ری کر دیا ہے اس کے ساتھ دوسری بڑی خبر ہے کہ بلدیاتی اداروں کے
آغا خان ایجوکیشن سروس قوم کے نونہالوں کی مخفی صلاحیت اور ٹیلنٹ کو نکھارنے اور قوم کی مستقبل کو تابناک بنانے میں مصروف عمل ہے۔ کرنل سمیع زمان خان کمانڈنٹ چترال سکاوٹس
چترال (نمائندہ چترال میل ) کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل سمیع زمان خان نے کہا ہے کہ آغا خان ایجوکیشن سروس قوم کے نونہالوں کی مخفی صلاحیت اور ٹیلنٹ کو نکھارنے اور ترقی دینے کے ذریعے ان کو قوم کی
معاشرے میں خواتین کو تحفظ کا احساس دلانے اور انہیں ہر قسم کی تشدد اور ظلم وذیادتیوں کے خلاف آواز بلند کرنے میں فعال میڈیا کا کردار نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ناصر محمود ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال
چترال (نما یندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال ناصر محمود نے کہا ہے کہ معاشرے میں خواتین کو تحفظ کا احساس دلانے اور انہیں ہر قسم کی تشدد اور ظلم وذیادتیوں کے خلاف آواز بلند کرنے میں
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی۔۔قوموں کے باب میں سنت الٰہی
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی۔۔قوموں کے باب میں سنت الٰہی قوموں کا عروج و زوال ہمیشہ سے تحقیق کا مو ضوع رہا ہے مورخین نے مختلف زاویوں سے اس مو ضوع پر روشنی ڈالی ہے ابن خلدون، ٹائن بی اور گبن
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔ ”پاک سر زمین میں“
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔ ”پاک سر زمین میں“ نام سے مفہوم نکلتے ہیں۔۔۔اس ل? کہتے ہیں ”نام نامی“ اسم با مسمی“ ”نام ہی کافی ہے“۔۔جب ہم نے اپنے ل? ن? ملک حاصل کرنے کی جد و جہد ابھی شروع
صوبائی کابینہ نے اپر چترال کی تحصیل ملکھو تورکھوکو دو ریوینو تحصیلوں ملکھو اور تورکھو میں تقسیم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
پشاور(نما یندہ چترال میل)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے کے سرکاری کالجوں بشمول کامرس کالجزمیں زیر تعلیم لاکھوں طلباء و طالبات کو انصاف تعلیم کارڈ کے ذریعے مفت تعلیم دینا
داد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔کھوار اور کھو
داد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔کھوار اور کھو نا مور محقق اور سکا لر علی اکبر قاضی بار بار یہ سوال اٹھا تے ہیں کہ کھوار زبان کا نا م تبدیل ہونا چا ہئیے کھو نا م کا جو کثیر النسل قبیلہ ہے اس کا









