چترال(نما یندہ چترال میل) جمعہ کی شام چترال کے علا قہ شیشی کوہ ویلی پرست،پر گالا اور گو رین گول نالے میں اونچے درجے کا سیلاب ایا جس کی وجہ سے اٹھ افراد سیلاب برد ہو کرجان بحق اور درجنوں مکانات سیلابی ریلی میں بہہ گئے جبکہ فصلوں کو بھی شدید نقصا ن پہنچا ہے ضلعی انتظا میہ چترال لویر کی ابتدا یی رپورٹ کے مطابق سشیشی کوہ ویلی کے رہا یشی ایک خاتون سمیت پانچ افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جن میں زوجہ نور عظیم۔حضرت عمر ولد زار ولی،اسحاق ولد تاج محمد،اور غلام فقیر ولد خیر شامل ہیں جبکہ تین افراد تا حال لا پنہ ہیں۔ریسکیو 1122اور ضلعی انتظا میہ کی ٹیمیں متا ثرہ علا قوں میں موجود ہیں اور امدادی کا موں میں بھر پور حصہ لے رہی ہیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





