تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔محمد جاوید حیات ”سیاست چھوڑ دیں تو ہم ایک قوم ہیں“
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔محمد جاوید حیات ”سیاست چھوڑ دیں تو ہم ایک قوم ہیں“ ”قوم“ افراد کے مجموعے سے آگے ایک فکر کا نام ہے اس کی صرف ایک روپ ہوتی ہے ایک پہچان ہوتی ہے۔اس کی Identity ہی اس کے ل? سب کچھ
پشاور ہزارخوانی کے علاقے میں شادی شدہ کالاش ویلی بمبو ریت چترال سے تعلق رکھنے والی نو مسلم خاتون کے قتل میں رحمن بابا پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کی جابندرانہ کاروائی کا نوٹس لیا جائے۔پیر مختار بانی چیرمین تحریک تحفظ حقوق چترال
چترال (نما یندہ چترال میل) تحریک تحفظ حقوق چترال کے بانی چیرمین پیر مختار نے وزیر اعلیٰ اور آئی جی پی خیبر پختونخوا سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ پشاور کے ہزارخوانی کے علاقے میں شادی شدہ کالاش ویلی
آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک (AKDN) نے چترال کے متاثرہ لوگوں کو امدادی اشیاء فراہم کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پروازیں چلادی۔
چترال (نما یندہ چترال میل)چترال کے دور دراز دیہاتوں میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری موسلا دھار بارشوں میں کچھ توقف آنے کے بعد،۔منگل کو یہاں جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق، آغا خان ایجنسی برائے
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔غذائی قلت کا خطرہ
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔غذائی قلت کا خطرہ تین ہفتوں کی بارشوں اور سیلا بوں کے دوران انسا نی جا نوں کے ضیا ع، مال مویشیوں کی ہلا کت، مکا نا ت، باغا ت اور موٹر گاڑیوں کے ساتھ لہلہا تے
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا دددورہ چترال۔ لویر اور اپر چترال کے لئے پچاس پچاس کروڑ روپے کی پیکج کا اعلان۔
چترال (نما یندہ چترال میل) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے لویر اور اپر چترال کے اضلاع میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا جن میں یارخون (اپر چترال) اور شیشی کوہ (لویر چترال) شامل ہیں۔ انہوں
اے کے ایف پاکستان کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے آغاخان ایجنسی فار ہے بی ٹاٹ ریلیف آپریشن آج بھی جاری رہا۔
چترال (نمائندہ چترال میل) آغا خان فاؤنڈیشن کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے AKAH کا ریلیف آپریشن گزشتہ دو دن سے جاری ہے۔ اس ریلیف آپریشن کے دوران گزشتہ کل پاوریار خون اور یارخون لشٹ کے متاثرہ گھرانوں کے
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان اج برو ز پیر ایک روزہ دورے پر چترال ا ئیں گے.
چترال (نما یندہ چترال میل) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان اج برو ز پیر ایک روزہ دورے پر چترال ا ئیں گے۔ وہ چترال لویر اور اپر کے سیلاب سے متا شرہ علا قوں شیشی کوہ اور بریپ بھی جا ئیں گیاور
گولین گول میں موسلادھار بارش کے نتیجے میں سیلاب نے درجنوں جیپ ایبل اور پیدل رابطہ پل اور سڑک بہالے گئی جبکہ پچاس سے ذیادہ گھر وں کو مکمل اور جزوی طور پر نقصان پہنچا اور دو مساجد بھی شہید ہوگئے۔
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال کی مختلف وادیوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں کاسلسلہ جاری ہے جہاں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چترال شہر کے قریب واقع بونی روڈ پر واقع گولین گول میں موسلادھار بارش کے
وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی وزیر زادہ اور ڈپٹی کمشنر لویر چترال انور الحق نے سیلاب سے متاثر ہ وادی شیشی کوہ میں کھلی کچہری منعقد کرکے متاثرین سیلاب کی اجتماعی اور انفرادی مسائل سننے کے بعد کئی ایک مسائل کو موقع پر ہی حل کرنے کے احکامات جاری کردئیے
چترال (نما یندہ چترال میل) وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی وزیر زادہ اور ڈپٹی کمشنر لویر چترال انور الحق نے سیلاب سے متاثر ہ وادی شیشی کوہ میں کھلی کچہری منعقد کرکے متاثرین سیلاب کی اجتماعی اور انفرادی
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات،،”سیکرٹیری ایجوکشن اور سرکاری سکول“
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات،،”سیکرٹیری ایجوکشن اور سرکاری سکول“ سیکریٹری ایجوکیشن عزت مآب معتصم باللہ شاہ صاحب کی یادیں شامل زندگی ہیں جب آپ چترال میں ڈپٹی کمشنر تھے تو تعلیم ان کی اولین




