تازہ ترین
- ہومایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اپر چترال امجد حسین کی عدالت نے بانگ یارخون کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر ملزم جنید اکبر ولد سردار خان کو عمر قید سخت اور 10 لاکھ جرمانے کی سزائیں سنادی۔
- کالم / مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔توقعات کی اڑان
- کالم / مضامیندادبیداد۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی۔۔پشاورکابجٹ
- کالم / مضامیندابیداد۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی۔۔۔قومی مزاج کا پوسٹ مارٹم
- کالم / مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔”ایک مثالی پرنسپل کی قابل تقلید کاوشیں“۔۔۔
- تعلیمآل ٹیچرز ایسوسی ایشن چترال نے جمعہ کے روز اپنے مطالبات کے حق میں زبردست مظاہرہ کیا۔
- کالم / مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔میری پیا ری تاریخ!
- ہومچترال کے عوام نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ گزشتہ 6ستمبر کو چترال پر دہشت گردوں کے حملے کے تناظر میں فوری طور پر چترال کا دورہ کرے۔
- ہومسٹی پولیس چترال کی کامیاب کاروائی42 لاکھ روپے مالیت کے زیوارت اور 3 لاکھ 19 ہزار کیش برامد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
- ہومچترال سکاوٹس کے شہید جوان شیرحیات کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
دروش میں جشن بہاران کا آغاز؛شہزادہ فیصل صلاح الدین نے افتتاح کیا
دروش(نما یندہ چترال میل) چترال پوسٹ اور سپر ینگ سٹار کلب کے اشتراک سے نیو جشن بہاران فٹ بال ٹورنمنٹ کا با قاعدہ آغاز منگل کی سہ پہر م”کرنل مراد اسٹیڈئم دروش“میں ہوا۔پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال
ارگنائزر ڈسٹرکٹ یوتھ چترال و یو تھ ممبر ڈسٹرکٹ کونسل چترال عبدالوہاب کی طرف سے چترال کے بیس سے زیادہ فٹبال ٹیموں میں سپورٹس کٹس تقسیم کئے گئے۔
چترال (نما یندہ چترال میل) ارگنائزر ڈسٹرکٹ یوتھ چترال و یو تھ ممبر ڈسٹرکٹ کونسل چترال عبدالوہاب کی طرف سے چترال کے بیس سے زیادہ فٹبال ٹیموں میں سپورٹس کٹس تقسیم کئے گئے۔ امیر جماعت اسلامی و ممبر
ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع کے مابین مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے انڈر 23کے کھلاڑی بڑی تعداد میں گذشتہ روز سوات پہنچ گئے،
چترال (نمایندچترال میل) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا کی زیر نگرانی ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع کے مابین مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے انڈر 23کے کھلاڑی بڑی تعداد میں گذشتہ روز