چترال ( نما یندہ چترال میل) سابق ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے بدھ کے روز آل پارٹیز اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی معیت میں ڈپٹی کمشنر لویر چترال نوید احمدکو لویر چترال ضلعے میں لینڈ سیٹلمنٹ کی نوٹیفیکیشن کو د و سال کے لئے موخر کرنے کے حوالے سے 3اکتوبر کے آل پارٹیز اجلاس میں متفقہ پاس کردہ قرارداد پیش کی۔ اس موقع پر نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ، محمد کوثر ایڈوکیٹ، مولانا عبدالسمیع آزاد، ڈاکٹر سردار احمد اور صابر احمد موجود تھے۔ ڈی سی نوید احمد نے کہاکہ ان کے جائز شکایات کو تحصیل ریونیو حاضری کے موقع پر دور کرنے کی کوشش کی جائے گی جوکہ چند دنوں کے اندر منعقد کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تاہم وہ اس قرار داد کو اعلیٰ حکام تک بھی پہنچادیں گے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات