تازہ ترین
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
والدہ مسرور علی شاہ بقضا ئے الہی انتقا ل کر گئی ,
چترال (نما یندہ چترال میل) والدہ مسرور علی شاہ بقضا ئے الہی انتقا ل کر گئی انہیں ہفتے کے روز ابا ئی قبرستان زرگراندہ چترال میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحومہ معراج علی شاہ،انوار علی شاہ،ڈاکٹر منور
اسماعیلی مسلم کمیونیٹی کی جانب سے لوئر چترال میں ماحولیاتی تحفظ کے لئے شجرکاری مہم کا آغاز۔
اسماعیلی مسلم کمیونیٹی کی جانب سے لوئر چترال میں ماحولیاتی تحفظ کے لئے شجرکاری مہم کا آغاز۔ چترال (نما یندہ چترال میل)پاکستان میں شیعہ اسماعیلی مسلم کمیونیٹی نے آج ماحولیاتی تحفظ کے مقصد سے
سوات پریس کلب کے اراکین سمیت ڈویژن بھر کے صحافیوں میں خوشی کی لہر ڈوڑ گئی.پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بنچ نے سوات پریس کلب کو ڈی سیل کرنے کے احکامات جاری دیئے.
چترال (نور افضل) پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بنچ نے سوات پریس کلب کو ڈی سیل کرنے کے احکامات جاری دیئے، جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل بنچ نے سوات پریس کلب کھولنے کے احکامات دئیے،
منگل کے روز اتالیق پل اور آس پاس ریڑھی پر سبزی اور میوہ فروشوں کے خلاف ٹی ایم اے چترال نے کاروائی کرتے ہوئے کئی ریڑھی بانوں کو جرمانہ کیا
چترال (نمائندہ چترال میل) منگل کے روز اتالیق پل اور آس پاس ریڑھی پر سبزی اور میوہ فروشوں کے خلاف ٹی ایم اے چترال نے کاروائی کرتے ہوئے کئی ریڑھی بانوں کو جرمانہ کیا تو ایک سو کے لگ بھگ ریڑھی
دروش بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں اکرام حسین ایڈوکیٹ کو صدر اور غفار علی ایڈوکیٹ کو نائب صدر منتخب کرلئے گئے
چترال (نما یندہ چترال میل) دروش بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں اکرام حسین ایڈوکیٹ کو صدر اور غفار علی ایڈوکیٹ کو نائب صدر منتخب کرلئے گئے۔ دروش بار ایسوسی ایشن کے الیکشن2021 کے چیف الیکشن کمشنر
الخدمت فاونڈیشن نے چترال میں ہیلتھ کئیر کے شعبے میں ایک اورسنگ میل قائم کرتے ہوئے جدید ترین سہولیات سے مزین زچہ وبچہ مرکز اور سرجیکل یونٹ مکمل کی ہے جس کا افتتاح عنقریب ہوگا۔ اسعد کامران ہیلتھ کوارڈینیٹر
چترال (نمائندہ چترال میل) الخدمت فاونڈیشن نے چترال میں ہیلتھ کئیر کے شعبے میں ایک اورسنگ میل قائم کرتے ہوئے جدید ترین سہولیات سے مزین زچہ وبچہ مرکز اور سرجیکل یونٹ مکمل کی ہے جس کا افتتاح عنقریب
پیر کے روز سے شروع ہونے والی مسلادھار بارش اور برفباری بغیر وقفہ کے منگل کے روز بھی جاری رہی
چترال (نما یندہ چترال میل) پیر کے روز سے شروع ہونے والی مسلادھار بارش اور برفباری بغیر وقفہ کے منگل کے روز بھی جاری رہی۔ جس کے نتیجے میں لواری ٹنل، کالاش ویلیز رمبور،بمبوریت، گرم چشمہ میں برساتی
چترال لیوی کے 4 جوانوں کو حوالدار، 6 کونائیک اور 9 کو لانس نائیک کے رینک پر ترقی کے بیج لگا دئیے گئے۔
چترال(نما یندہ چترال میل) چترال لیوی کے 4 جوانوں کو حوالدار، 6 کونائیک اور 9 کو لانس نائیک کے رینک پر ترقی کے بیج لگا دئیے گئے۔ ہفتے کے روز منعقدہ تقریب میں ڈپٹی کمشنر لویر چترال حسن عابد اور
آغاخان ایجنسی فار ہبیٹاٹ (آکاہ) کے زیر اہتمام تین روزہ یونین کونسل بیسڈ ڈیزاسٹررسک منیجمنٹ ٹریننگ کالاش ویلی بمبوریت کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا.
چترال (محکم الدین) قدرتی آفات کے نقصانات کو کم سے کم کرنے اور آفات سے متاثر مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کرنے والے رضاکاروں میں لیڈر شپ اجاگر کرنے کے سلسلے میں آغاخان ایجنسی فار ہبیٹاٹ (آکاہ) کے زیر
پرو فیسر ڈاکٹر ظا ہر شاہ (گولڈ میڈ لسٹ) یو نیورسٹی اف چترال کے لیے پہلے وایس چانسلر تعینات۔ نو ٹیفکیشن جاری۔
چترا ل (نما یندہ چترال میل) گورنر خیبر پختو نخوا شاہ فرمان نے پرو فیسر ڈاکٹر ظا ہر شاہ (گولڈ میڈ لسٹ) ڈینز فیکلٹی اف کراپ پرو ڈکشن سا ینس، یو نیورسٹی اف اگریکلچر پشاور کو عرصہ تین سال کے لیے یو