چترال کے معروف صحافی اور روزنامہ آئین پشاور کے بیوروچیف بشیر حسین آزاد کی والدہ مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کرگئی

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) چترال کے معروف صحافی اور روزنامہ آئین پشاور کے بیوروچیف بشیر حسین آزاد کی والدہ مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کرگئی۔ ان کی جسد خاکی کو چترال لاکر بدھ کے روز ریحان کوٹ کے قبرستان چیو ڈوک میں سپرد خاک کیا گیا۔ وہ وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے لیکچرر مہتاب حسین کی بھی والد ہ تھیں۔