چترال پریس کلب میں جمعہ کے دن ایک تعزیتی اجلاس صدر ظہیر الدین کی صدارت میں منعقد ہوا چترال پریس کلب کے ممبر معروف صحافی بشیرحسین آزاد کی والدہ ماجدہ کی معفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی.

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نمائندہ چترال میل) چترال پریس کلب میں جمعہ کے دن ایک تعزیتی اجلاس صدر ظہیر الدین کی صدارت میں منعقد ہوا۔جس میں ممبران کی اکثریت نے شرکت کی۔ اجلاس میں چترال پریس کلب کے ممبر معروف صحافی بشیرحسین آزاد کی والدہ ماجدہ کی معفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ شرکاء نے مرحومہ کی درجات کی بلندی اور پسماندہ خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔