انجینئر ر تیمور شاہ ولد اقبال شاہ سکنہ دروش چترال انتقال کر گئے.

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نما یندہ چترال میل) انجینئر ر تیمور شاہ ولد اقبال شاہ سکنہ دروش چترال انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔اپ انجینئر افضل شاہ،رضا ء شاہ،ڈاکٹر اکبر شاہ او ر ٹی ایم او نصیر اللہ شاہ کے بھائی تھے۔ان کی نما ز جنازہ 8 نومبر بروز پیر بوقت دو بجے 2.00 pm و یٹرنیری ہسپتال دروش میں ادا کی جائے گی۔