تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
اپر چترال وزیر اعظم ٹائیگر ریلیف فورس فیس iiکی تقریبِ حلف برداری۔
اپر چترال (نمائندہ چترال میل)آج وزیر اعظم ٹائیگر ریلیف فورس فیسii کی تقریبِ حلف برداری گوارنمنٹ ہائی سکول بونی کے ہال میں منعقد ہوا۔ تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین،
ضلع چترال میں کرونا وائرس کی وجہ سے معاشی طور پر مشکلات سے دوچار لوگوں میں ممتاز سماجی شخصیت اور سوشل ورکر مولانا فتح الرحمن نے مختلف علاقوں میں فوڈ پیکیج تقسیم ک
چترال (محکم الدین) ضلع چترال میں کرونا وائرس کی وجہ سے معاشی طور پر مشکلات سے دوچار لوگوں میں ممتاز سماجی شخصیت اور سوشل ورکر مولانا فتح الرحمن نے مختلف علاقوں میں فوڈ پیکیج تقسیم کی۔ اور تقسیم
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین بہمراہ مکرم خان افریدی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر موڑکہو/تورکھو کا نادرا آفس بونی کا دورہ
اپر چترال ( نمائندہ چترال میل )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین بہمراہ مکرم خان افریدی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر موڑکہو/تورکھو اور ربنواز خان تحصیلدار مستوج نے آج مورخہ 14/5/2020 کو نادرا
کورونا کی آڑ میں اہل چترال کے ساتھ نا روا سلوک ۔۔تحریر۔۔عنایت شمسی
دنیا پوری طرح کورونا وائرس کے شکنجے میں ہے۔دنیا میں وباو ¿ں کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے، جتنی خود انسانی وجود اور تمدن کی تاریخ ہے۔ تاریخ کے مختلف ادوار میں متعدد مہلک وباو ¿ں کے انسانی بستیوں پر
کرونا کی مہلک وائرس کے پھیلنے کی ممکنہ صورت کو روکنے کے لئے حفظان صحت کی اصولوں پر سوفیصد عملدرامد ناگزیر ہے۔عوام چترال
چترال (نمائندہ چترال میل ) ضلعی انتظامیہ چترال اور محکمہ صحت بازار اور مضافات میں بیکری، سویٹ شاپس اور کھانے پینے کی مختلف اشیاء بشمول پکوڑا، سموسہ، دہی بھلے، فروٹ چاٹ، چنا چاٹ اور چھولے کی
دادبیداد۔۔انصاف کا نیاماڈل۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
اخبارات میں دوکالمی خبر آگئی مگر کورونا،لاک ڈاون اور قرنطینہ کے ناہنجار دور میں کسی نے اس پر غور نہیں کیا ایسی خبریں گذشتہ کئی سالوں سے تواتر کے ساتھ آرہی ہیں کورونا کارونہ بھی ہو سیاسی اُتار
وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن کے مطابق کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کا قیام آج سے اپر چترال میں عمل لایا گیا۔اس سلسلے ضلعی انتظامیہ اپر چترال حلف برداری کی باضابطہ تقریب گوارنمنٹ ہائی سکول بونی کے ہال میں منعقد
چترال (نمائندہ چترال میل)وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن کے مطابق کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کا قیام آج سے اپر چترال میں عمل لایا گیا۔اس سلسلے ضلعی انتظامیہ اپر چترال حلف برداری کی باضابطہ تقریب
بروز کے مقام گمبس گول میں آگ لگنے سے ہوٹل اور اس کے اندر موجود تمام سامان جل گئے
چترال (محکم الدین) بروز کے مقام گمبس گول میں آگ لگنے سے ہوٹل اور اس کے اندر موجود تمام سامان جل گئے۔ ہوٹل مالک نور الہی کے مطابق گذشتہ سحری کے بعد ہوٹل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگی۔ جس
کالاش قبیلے کا مشہور تہوار چلم جوشٹ بھی کرونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہو گیا
چترال (محکم الدین) کالاش قبیلے کا مشہور تہوار چلم جوشٹ بھی کرونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہو گیا ہے۔ یہ تہوار گذشتہ سالوں میں مہینوں پہلے تیاری کے ساتھ منایا جاتا تھا۔ لیکن اب کرونا وائرس کی وجہ سے
12مئی نرسوں کاعالمی دن۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر
نرسنگ وہ مقد س پیشہ ہے جو دکھی انسانیت کی خدمت مصروف عمل ہے پاکستان سمیت دنیابھرمیں ہرسال 12مئی کونرسوں کی خدمات کے اعتراف میں نرسوں کاعالمی دن منایاجاتاہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر نرسز کا عالمی دن




