اپر چترال ( نمائندہ چترال میل )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین بہمراہ مکرم خان افریدی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر موڑکہو/تورکھو اور ربنواز خان تحصیلدار مستوج نے آج مورخہ 14/5/2020 کو نادرا آفس بونی کا دورہ کیا۔ جہاں شناختی کارڈ کے حصول اور احساس پروگرام کے لئے اہل مرد و خواتین اپنے ایکسپائر شدہ شناختی کارڈز کے تجدید کی عرض سے کثیر تعداد میں موجود تھیں۔ خواتین کے پردے اور دوسرے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے موقع پر احکامات صادر کرتے ہوئے 20 عدد کرسیوں کا بندوبست کروایا اور تحصیل موڑکہو/تورکہواور سب تحصیل مستوج/یارخون اور بروغل ویلی کے لئے نادرا موبائل ٹیم کی فراہمی کے لئے ڈائریکٹر جنرل نادرا کو لیٹر بھی ایشو کر دیا۔ مذید برآں انچارج نادرا بونی کو لوگوں کو بے جا رش سے روکنیاور سماجی فاصلوں کو برقرار رکھنے کے حوالے سے سختی سے ہدایت کی گئی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات