تازہ ترین
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
محمد جاوید حیات۔۔۔۔دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔۔”بابا سیار کا سرزمین ریشن کو خط“
محمد جاوید حیات۔۔۔۔دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔۔”بابا سیار کا سرزمین ریشن کو خط“ تم میرے گا?ں کے آمنے سامنے ایک ارضی جنت ہوا کرتی تھی۔درمیان میں دریا چترال کی بے رحم موجیں ہوا کرتی تھیں۔ہم دورسے تمہارا
منی ہائیڈل پاور سٹیشن ایون کے چینل کی دیوار گرنے سے خاتون زخمی، بکری اورمرغیان ہلاک، گھر کے تمام سامان پانی میں ڈوب گئے
چترال (محکم الدین) منی ہائیڈل پاور سٹیشن ایون کے چینل کی دیوار گرنے سے خاتون زخمی، بکری اورمرغیان ہلاک، گھر کے تمام سامان پانی میں ڈوب گئے۔ چیف ایگزیکٹیو ایس آر ایس پی کا متاثرہ چینل کا دورہ۔
دادبیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی۔۔۔۔ابلیس کو کنکریاں مارو
دادبیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی۔۔۔۔ابلیس کو کنکریاں مارو حجاج کرام 11,10,اور12ذو الحجہ کے دن منیٰ (Mena) میں جمرات پر ابلیس کو کنکریاں مارتے ہیں۔کنکریاں مارنے کے تین مقامات ہیں،یہ وہ مقامات ہیں
رموز شاد۔۔ شہزادے کی عید۔۔ تحریر بقلم۔۔ارشاد اللہ شادؔ۔۔ بکرآباد چترال
رموز شاد۔۔ شہزادے کی عید۔۔ تحریر بقلم۔۔ارشاد اللہ شادؔ۔۔ بکرآباد چترال ”شہزادے کی عید“ حضرت سیدنا عمر ؓ نے ایک مرتبہ عید کے دن اپنے شہزادے کو پُرانے قمیص پہنے دیکھا تو رو پڑے، شہزادے نے عرض کیا،
پروفیسر اسراالدین کی نابغہ روزگار تصنیف ”انوار مستجاب“ کے انوارات
پروفیسر اسراالدین کی نابغہ روزگار تصنیف ”انوار مستجاب“ کے انوارات ہزارو ں انسانوں کا مسیحا،لاکھوں سنگ دلوں کو موم کرنے والا،نہ جانے کتنی مسکراہٹوں سے مایوس چہروں کو اپنے سحر انگیز پندو نصائح سے
دریائے چترال بپھر گیاہے۔ طغیانی میں مسلسل اضافہ ہونے سے کئی مقامات پر کھڑی فصلیں زیر آب آ گء ہیں۔ قصبہ ایون کو زبردست نقصان پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔
چترال (محکم الدین)دریائے چترال بپھر گیاہے۔ طغیانی میں مسلسل اضافہ ہونے سے کئی مقامات پر کھڑی فصلیں زیر آب آ گء ہیں۔ قصبہ ایون کو زبردست نقصان پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بڑی مقدار میں دھان اور مکئی
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔پشاور کا تانگہ
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔پشاور کا تانگہ ہم لو ک ورثہ کے عجا ئب گھر سے باہر آکر شکر پڑیاں کی بڑی شا ہراہ پر آگئے تو دوستوں کا پہلا سوال یہ تھا کہ عجا ئب گھر کے باہر پشاور کا تا نگہ کس
اپر چترال کا رابطہ کسی بھی وقت ملک کے دیگر حصوں سے ریشن کے مقام پر منقطع ہوسکتا ہے جہاں دریا اونچے درجے کی طغیانی میں ہونے کی وجہ سے سڑک کٹ کر دریا میں گرنے کا عمل جاری ہے۔
چترال (نما یندہ چترال میل) اپر چترال کا رابطہ کسی بھی وقت ملک کے دیگر حصوں سے ریشن کے مقام پر منقطع ہوسکتا ہے جہاں دریا اونچے درجے کی طغیانی میں ہونے کی وجہ سے سڑک کٹ کر دریا میں گرنے کا عمل جاری
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔ ”ظرف ظرف کی بات“
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔ ”ظرف ظرف کی بات“ ایک گھر میں بڑے آفیسرز اور متمول شخصیات بیٹھے تھے۔میزبان بھی دولت کی رنگینیوں میں مست تھا زندگی نام کی ناٹک سے سادگی غا?ب تھی۔رنگ رنگیلیوں
ڈپٹی کمشنر لویر چترال انوارالحق نے چترال بونی روڈ پر واقع اسامہ شہید پارک میں عید الاضحی کے تینوں دنوں میں بغیر فیملی کے داخلے پر سختی سے پابندی عائد کی ہے.
چترال (نمائندہ چترال میل) ڈپٹی کمشنر لویر چترال انوارالحق نے چترال بونی روڈ پر واقع اسامہ شہید پارک میں عید الاضحی کے تینوں دنوں میں بغیر فیملی کے داخلے پر سختی سے پابندی عائد کی ہے۔ جمعرات کو