ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال صلاح الدین کنڈی کی پولیس کانسٹبل خلیل الرحمن کے وفات پر تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یند ہ چترال میل) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال صلاح الدین کنڈی کی پولیس کانسٹبل خلیل الرحمن کے وفات پر تعزیت کے لئے ان کے گھر خورکشاندہ اور کانسٹبل مظہر کے والد محترم، کانسٹبل احسان الحق کے بھائی کی وفات پر ان کے گھر مستجاپاندہ آمد ڈی۔پی۔او لوئر چترال صلاح الدین کنڈی نے سوگوار خاندان کے ساتھ گہرے رنج و غم اور دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن لوئر چترال محمد ستار خان اور دیگر پولیس افیسران بھی موجود تھے۔