محکمہ صحت کے ایل ایچ وی پروگرام کے ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر ڈاکٹر ضیاء اللہ خان بدھ کے روز اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) محکمہ صحت کے ایل ایچ وی پروگرام کے ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر ڈاکٹر ضیاء اللہ خان بدھ کے روز اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 50 سال کے لگ بھگ تھی۔ وہ ضلع کونسل کے سابق وائس چیئرمین محمد اللہ خان کا بیٹا، اے کے آر ایس پی کے شفیق اللہ خان کے بھائی، سابق ممبر ضلع کونسل ریاض احمد دیوان بیگی اور بشیر احمد کا چچازاد بھائی تھے۔ انہیں جمعرات کے روز کڑوپ رشت میں آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔