تازہ ترین
- ہومحالیہ بارشوں اور قدرتی آفات کے حوالے سے چترال سے تعلق رکھنے والے ایم این اے غزالہ انجم وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کرکے اہالیان چترال کی مشکلات سے آگاہ کیا۔
- ہومحالیہ بارش اور برفبار ی کے نتیجے میں عوامی مشکلات کے بارے میں پارٹی کی ہائی کمان سے رابطہ کرکے فوری طور پر ریلیف پیکج کی فراہمی کا مطالبہ ۔ عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ
- ہومصحافی کسی بھی علاقے میں عوام کے آنکھ اور کان کی حیثیت رکھتے ہیں ۔۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال افتخار شاہ
- ہوملویر چترال کے دروش ٹاؤن کے گاؤں شیشی آزوردام،حفیظ آباد، جزیر دوری میں کئی دنوں کی مسلسل بارش کی وجہ سے زمین سرک گئی جس کے نتیجے میں تین گھر وں سمیت ایک جامع مسجد مکمل طور پر مٹی تلے دب گئے
- ہومبارش کی وجہ سے مزید تین دن سکول بند رہیں گے۔ نوٹیفیکیشن جاری
- ہومچترال کے طول وعرض میں گزشتہ 24گھنٹو ں سے مسلسل بارشوں کی وجہ سے مختلف مقامات پر دو افراد جان بحق ہوگئے اور کئی گھرمنہدم ہوگئے
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”شاہ خرچیاں سلامت ہیں”
- ہومافتخار شاہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال لوئر تعینات
- ہومجامعہ اسلامیہ بکرآباد چترال میں جلسہ دستار بندی و تقسیم انعامات کے پروگرام کا انعقاد
- ہومچترال کے معروف صوفی شاعر عبدالغنی خان المعروف دول ماما کو اتوار کے روز ان کے آبائی قبرستان گمبد بروز میں سپرد خاک کیا گیا
تریچمیر ڈرائیور یونین چترال کے انتخابات میں اخلاق حسین بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے .
چترال (نمایندہ چترال میل) تریچمیر ڈرائیور یونین چترال کے انتخابات میں اخلاق حسین بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ کیونکہ ان کے مقابلے میں کسی بھی امیدوار کی طرف سے کاغذات نامزدگی داخل نہیں ہوئی۔
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔حجا ز کی خوشبو
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔حجا ز کی خوشبو بڑی اچھی خبرآئی ہے اور اس خبر میں سر زمین حجا ز کی خو شبو ہے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی جریدہ دی اٹلانٹک کو تفصیلی انٹر ویو
حکومت کی طرف سے تیل کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے دس دن بعد بھی چترال کے اندرکرایوں میں تاحال کمی نہیں کی گئی۔
چترال(محکم الدین) حکومت کی طرف سیناقابل برداشت مہنگائی نے ایک طرف عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ تو دوسری طرف تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرایوں میں ہو شربا اضافہ نے عوام کی رہی سہی خون چوس لی ہے۔
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔محمد جاویدحیات۔۔۔’مقابلے کیامتحانات کے Mock انٹروز اورقومی زبان”
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔محمد جاویدحیات۔۔۔’مقابلے کیامتحانات کے Mock انٹروز اورقومی زبان” مزہ أتاہے یہ دیکھ کرکہ مقابلے کے امتحانات کی تیاری کے لیے ہمارے قابل نوجوانmock انٹرویوز کی مشق
ویلج کونسل گہیریت کے پچھیلی گاؤں میں منگل کے روز 32 گھرانے پی پی پی اور جے یو آئی چھوڑ کر ہی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا
چترال (نمائندہ چترال میل) ویلج کونسل گہیریت کے پچھیلی گاؤں میں منگل کے روز 32 گھرانے پی پی پی اور جے یو آئی چھوڑ کر ہی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا اور بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو اپنے
بے شک انسان اللہ کا ناشکر ہے ۔۔۔تحریر: اقبال حیا ت اف برغذی
بے شک انسان اللہ کا ناشکر ہے ۔۔۔تحریر: اقبال حیا ت اف برغذی انسانی زندگی میں رونما ہونے والے تمام حالات اور واقعات چاہے مثبت نوعیت کے ہوں یا منفی سب اللہ رب العزت کی منشاء اور حکم سے وقوع پذیر
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔۔مسجد کو عزت دو
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔۔مسجد کو عزت دو حکومت نے خیبر پختونخوا کے 18اضلا ع میں بلدیا تی انتخا بات کے دوسرے مر حلے کے لئے مسا جد میں سیا سی تقریروں کے ذریعے ووٹ مانگنے پر پا بندی
بلدیاتی الیکشن فیز ٹو پر اگر حکومتی وزرا ء نے اثر انداز ہونے کی کوشش کی۔ تو اس کے سنگین نتائج نکلیں گے۔قائدین پاکستان پیپلز پارٹی چترال
چترال (نما یندہ چترال میل) پاکستان پیپلز پارٹی چترال کے قائدین نے حکومت کو خبردار کیا ہے۔ کہ بلدیاتی الیکشن فیز ٹو پر اگر حکومتی وزرا ء نے اثر انداز ہونے کی کوشش کی۔ تو اس کے سنگین نتائج نکلیں گے
خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان وفاقی حکومت کی طرز پر صوبے کے سرکاری ملازمین کو 15% فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاو نس دینے کا فیصلہ
پشاور (نما یندہ چترال میل) خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی طرز پر صوبے کے سرکاری ملازمین کو15% فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاو نس
جمعیت علمائے اسلام لویر چترال کے امیر مولانا عبد الرحمن نے بلدیاتی انتخابات میں دروش تحصیل میں جماعت اسلامی کے ساتھ انتخابی اتحاد کرنے کی پاداش میں سابق نائب ضلع ناظم مولانا عبد الشکور سمیت چار رہنماؤں کی بنیادی رکنیت فوری طور پر ختم کردی ہے
چترال (ظہیر الدین سے)جمعیت علمائے اسلام لویر چترال کے امیر مولانا عبد الرحمن نے بلدیاتی انتخابات میں دروش تحصیل میں جماعت اسلامی کے ساتھ انتخابی اتحاد کرنے کی پاداش میں سابق نائب ضلع ناظم مولانا