سپاس تشکر
ہمارے والد محترم الحاج شاہ عالم کے گزشتہ ہفتے اس دار فانی سے انتقال کرنے کے غمناک موقع پر ہمارے دوست احباب اور رشتہ داروں نے ہمارے ساتھ بہت ہی ہمدردی کا اظہار کیا اور غم کی ان گھڑیوں میں وہ ہمارے ساتھ رہ کر ہمیں حوصلہ دیتے رہے۔ ہمارے ساتھ اظہار تعزیت کے لئے وسیع دائرے میں پھیلے ہوئے ہمارے دوست احباب اور رشتہ دارنماز جنازے میں اہتمام کے ساتھ شرکت کی اور تعزیت کے لئے خود ہمارے غریب خانہ میں تشریف لائے، شہر سے باہر رہنے والے حضرات ٹیلی فون کال، ٹیکسٹ مسیج اور سوشل میڈیا کے ذریعے تعزیت کی اور اپنے نیک خواہشات کا اظہار کرتے رہے۔ ہم زندگی بھر آپ سب حضرات کا احسان مند رہیں گے اور اللہ تبارک وتعالیٰ کے حضور جزائے خیر کے لئے دعاگو ہیں۔چونکہ فرداً فرداً آپ تمام معزز ومحترم خوا تین و حضرات کا شکریہ ادا کرنا بہت ہی مشکل کام ہے، اس لئے میں میڈیا کے ذریعے آپ کا شکریہ ادا کرنا اپنا خوشگوار فریضہ سمجھتے ہیں۔
اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔ آمین
منجانب: فخر عالم، سی ای او عالم انٹرپرائزز، شاہی قلعہ روڈ چترال
میر عالم، پروپرائیٹر، عالم میڈیکوز، چترال
میجر ممتاز عالم، حال بکرآباد
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





