تازہ ترین
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
فروغ علم میں جہاں تعلیمی اداروں کا کردار مسلمہ ہے۔ وہاں علم کے خزانوں سے استفادہ کرنے کیلئے لائبریریوں کی اہمیت اس سے بھی زیادہ ہے۔
چترال (محکم الدین) فروغ علم میں جہاں تعلیمی اداروں کا کردار مسلمہ ہے۔ وہاں علم کے خزانوں سے استفادہ کرنے کیلئے لائبریریوں کی اہمیت اس سے بھی زیادہ ہے۔ چترال جہاں دیگر وسائل کے لحاظ سے پسماندہ ہے۔
داد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔۔پا بندی کا درست طریقہ
داد بیداد ۔۔۔۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔پا بندی کا درست طریقہ یقہ ہر سال امتحا نات کا مو سم آنے پر مختلف امتحا نی بورڈوں اور امتحان لینے والی یو نیورسیٹوں کی طرف سے امتحا نی مر اکز کے قریب امدادی
دھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راستے کب بنتے ہیں؟
راستے کب بنتے ہیں؟ راستہ بنانا اصطلاح بھی ہے اور مشکل منز ل کی طرف ناممکنات کو ممکن بنانے کے لئے پیش قدمی بھی۔زندہ قوموں کی منزلیں مشکل ہوتی ہیں مگر ناممکن نہیں۔پاکستان بنا کچھ سالوں بعد جب مخلص
آغا خان ہیلتھ سروس پاکستان کے چترال میں ریجنل منیجر معراج الدین کو ترقی دے کر خیبر پختونخو ا ور پنجاب کا ریجنل ہیڈ تعینات
چترال (نذیرحسین شاہ نذیر) آغا خان ہیلتھ سروس پاکستان کے چترال میں ریجنل منیجر معراج الدین کو ترقی دے کر خیبر پختونخو ا ور پنجاب کا ریجنل ہیڈ تعینات کردیا گیا ہے۔اس سے قبل وہ آغا خان ایجوکیشن سروس
داد بیداد ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی پا گلوں کی بر تری
پا گلوں کی بر تری ونیز ویلا کے صدر نکو لس میدورو نے عو رتوں سے اپیل کی ہے کہ ہر عورت 6بچے پیدا کر کے آبادی میں اضا فہ کرے جنو بی امریکہ کے سیا سی اور صحا فتی حلقوں نے میدورو کو پا گل قراردیا ہے
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دروش میں تعینات ہونے والے چار ڈاکٹرز تبادلے کے احکامات جاری ہونے کے دو مہینے بعد بھی ڈیوٹی پر نہیں آئے۔
چترال (نما یندہ چترال میل)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دروش میں تعینات ہونے والے چار ڈاکٹرز تبادلے کے احکامات جاری ہونے کے دو مہینے بعد بھی ڈیوٹی پر نہیں آئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ سال سے زیادہ کا
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات خواتیں کا عالمی دن اور قاری جمیل کا لکچر
خواتیں کا عالمی دن اور قاری جمیل کا لکچر عورت بھی کیا عجوبہ ہے سارے عالم کے لئے درد سر ہے۔کبھی اس کا جسم موضوع بحث کبھی اس کا حسن خرابی بے سیار کی ابتداء۔کبھی یہ خود فساد کی جڑ۔۔ملکوں ملکوں اس کی
عورت معاشرے کی بنیادی اکائی ہے اور اسی کے دم سے ہر گھر میں رونق اور مسکراہٹ آباد ہے/ڈی پی او اپرچترال ذولفقار احمد تنولی
چترال (نما یندہ چترال میل)خوتین کاعالمی دن کی مناسبت سے آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے AQCESSپراجیکٹ کے مالی معاونت سے ضلع اپراورلوئرچترال میں تقریب منعقدہوئی۔تقریب کے مہمان خصوصی اور چترال پو لیس
سیشن جج چترال نے چترال کے علاقہ ایون میں پولیو ورکر پر حملے کے مشہور کیس کے مجرمان ماں بیٹی کی اپیل خارج کر دی۔
چترال (محکم الدین) چترال کے ماڈل اپیلٹ کورٹ سیشن جج و ضلع قاضی چترال جاوید الرحمن نے ماتحت عدالت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ایون صحن پائین میں پولیو ورکر پر حملے کے مشہور کیس کے مجرمان ماں بیٹی
مداک لشٹ میں منعقدہ تین روزہ ہندوکش سنوسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر
چترال (بشیر حسین آزاد)وادی چترال کے پرفضا مقام مڈاک لشٹ میں منعقد ہونیو الے ہندوکش سنو سپورٹس فیسٹیول تین دن تک جاری رہنے کے بعد اتوار کے روز اختتام پذیر ہوگئی جس میں برف پر کھیلنے جانے والی