چترال (نمائندہ چترال میل) یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں چترال میں ایک جلوس نکالا گیا جوکہ پی آئی اے چوک میں جلسہ میں بدل گئی جس سے جماعت اسلامی اور دوسری جماعتوں اور سول سوسائٹی کے تنظیموں کے رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے اپنے کشمیری مسلمان بہن بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ مولانا جمشید احمد اور دوسرے مقرریں نے کہاکہ انڈیا کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے عیاں ہوگیا ہے جس کے انسانیت سوز مظالم سے پردہ اٹھ رہا ہے اور گزشتہ دو مہینوں سے وادی جنت نظیر کو لاک ڈاؤن کرکے کشمیریوں کی حق ارادیت کی آواز کو دبانے کی مذموم کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے عوام جہدوجہد آزادی کشمیر کے سلسلے میں ایک پیج پر ہیں اور پاک فوج کے ساتھ ساتھ کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
تازہ ترین
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی
- مضامینداد بیداد ۔ وطن کا صو فی شاعر ۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی





