تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی
تحصیلدار لوئر چترال صیفور خان نے چترال ٹاون میں مختلف بازاروں اور ٹرانسپورٹ اڈاوں کا دورہ کرکے دکانداروں، ہگیروں اور مسافروں میں سیفٹی ماسک تقسیم کیا۔
چترال(بشیر حسین آزاد)لوئر چترال میں کورونا ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے تحصیلدار لوئر چترال صیفور خان نے حسن عابد ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کی خصوصی ہدایت پر چترال ٹاون میں مختلف
اتوار کی صبح دیر سے چترال آنے والی ٹرک نمبر 9883 تھانہ عشریت کے مقام پر نزد جامع مسجد قباء پہنچ کر حا دثے کا شکار دو افراد جان بحق
چترال (نما یندہ چترال میل ) اتوار کی صبح دیر سے چترال آنے والی گھی و چاول سے لوڈ ایک ٹرک نمبر 9883 تھانہ عشریت کے مقام پر نزد جامع مسجد قباء پہنچ کر ایکسیڈنٹ کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں ٹرک میں
کراچی سے چترال شغور آئے ہوئے مہمان نے واپس گھر جاتے ہوئے چترال دنین گہتک آڈے میں ٹھلنے کے بعد دریائے چترال میں چھلانگ لگا دی
چترال (نما یندہ چترال میل) کراچی سے چترال شغور آئے ہوئے مہمان نے واپس گھر جاتے ہوئے چترال دنین گہتک آڈے میں ٹھلنے کے بعد دریائے چترال میں چھلانگ لگا دی، واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم
سلیکٹیڈ حکومت کو خصوصی ایجنڈے کے تحت ملک پر مسلط کیا گیا ہے قوم مہنگائی کی وجہ سے خودکشیاں کرنے پر مجبور ہے۔ مولانا عطاء الرحمٰن صوبائی امیر جے یوآئی
چترال (نما یندہ چترال میل) سلیکٹیڈ حکومت کو خصوصی ایجنڈے کے تحت ملک پر مسلط کیا گیا ہے قوم مہنگائی کی وجہ سے* *خودکشیاں کرنے پر مجبور ہے اور حکمران اپنی کامیابی کا جشن منارہی ہے حکومت اپنی ناقص
داد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔۔۔دو سیا حتی مقا ما ت
داد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔۔۔دو سیا حتی مقا ما ت گر میوں کے 6مہینے پہا ڑی علا قوں کی سیا حت کے مہینے ہوتے ہیں اس دوران سیاح شہروں کی مصروف زند گی سے کچھ وقت نکا ل کر پہاڑی وا دیوں کا
جنگلی حیات کسی بھی ملک کا سرمایہ ہوتی ہے اور اس کے تحفظ کیلیے کام کرنا ہم سب کا فرض ہے۔ الطاف علی شاہ ڈی ایف او محکمہ وائلڈلائف چترال
چترال(نذیرحسین شاہ نذیر)ڈی ایف او محکمہ وائلڈلائف چترال الطاف علی شاہ نے کوغذی ویلی کنزرویشن (وی سی سی)کے زیراہتمام آگاہی مہم کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہیکہ جنگلی حیات کسی بھی ملک کا سرمایہ
داد بیداد ،،،،،،ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی،،،،،،آبا دی اور ڈاکٹر
داد بیداد ،،،،،،ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی،،،،،،آبا دی اور ڈاکٹر اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ میں ممبر اقوام کے اندر آبا دی اور ڈاکٹروں کا تنا سب دکھا یا گیا ہے ترقی یا فتہ اقوام اور ترقی سے محروم
پی ٹی آئی کے ڈونرامریکی شہری انور امان اپنے دوست زلفی بخاری کے ذریعے چترال انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر ان کی ملکیتی زمین پر قبضہ جمانے کی کوشش کا نوٹس لیا جائے۔ کرنل (ریٹائرڈ) شریف الدین
چترال (نمائندہ چترال میل) سنیٹر شہزادہ غازی برہان الدین کے ورثاء کا نمائندہ کرنل (ریٹائرڈ) شریف الدین نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ڈونرامریکی شہری انور
ایڈیشنل سیشن جج اپر چترال سید زاہد شاہ نے بریپ یارخون کے معروف قتل کیس آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے کی پاداش میں جرم ثابت ہونے پر ذاکرہ بی بی اور چترال پولیس کے سابق اہلکار سید شہاب الامین کو عمر قید اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنادی۔
چترال (نما یندہ چترال میل)ایڈیشنل سیشن جج اپر چترال سید زاہد شاہ نے بریپ یارخون کے معروف قتل کیس آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے کی پاداش میں جرم ثابت ہونے پر ذاکرہ بی بی اور چترال پولیس کے
وزیر جنگلات خیبر پختونخوا اشتیاق ارمڑ نے شہید فارسٹر جمشید اقبال کے ورثا ء کو شہید پیکج دینے، ان کے چھوٹے بھائی آصف اقبال کو ان کی جگہ ملازمت دینے اور گاؤں کے لنک روڈ کو شہید کے نام سے منسوب کرکے جمشید اقبال شہید روڈ رکھنے کا اعلان کیا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) وزیر جنگلات خیبر پختونخوا اشتیاق ارمڑ نے کہا ہے کہ محکمہ جنگلات کے شہداء نے جنگل کو بچانے کی خاطر جانوں کا نذرانہ دے کر یہ واضح کردیا ہے کہ ہماری زندگی میں درختوں کی




