چترال(بشیر حسین آزاد)لوئر چترال میں کورونا ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے تحصیلدار لوئر چترال صیفور خان نے حسن عابد ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کی خصوصی ہدایت پر چترال ٹاون میں مختلف بازاروں اور ٹرانسپورٹ اڈاوں کا دورہ کرکے دکانداروں،راہگیروں اور مسافروں میں سیفٹی ماسک تقسیم کیا۔اُنہوں نے مختلف بازاروں اور ٹرانسپورٹ اڈوں میں لوگوں کے کارونا ویکسینیشن کارڈ بھی چیک کئے۔ اُنہوں نے کاروباری حضرات اور ٹرانسپورٹروں کو تاکید کرتے ہوئے کہا کہ کاورونا وائرس کی چوتھی لہر میں تیزی اور اس کے نتیجے میں مثبت کیسسز میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔اس لئے ماسک کا استعمال لازمی بنائے اور کارونا ویکسینیشن ضرور کروائیں۔اُنہوں نے کاروباری اور ٹرانسپوٹر حضرات کو تنبہہ کرتے ہوئے کہا کہ اس بار انتظامیہ کی طرف سے مہلت اور نرمی اختیار کیاجارہا ہے آئیندہ اگر کسی نے کارونا ضابطہ اخلاق کی پابندی نہیں کی تو اُن کے ساتھ سختی سے نمٹا جائیگا اور اُن کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات