اتوار کی صبح دیر سے چترال آنے والی ٹرک نمبر 9883 تھانہ عشریت کے مقام پر نزد جامع مسجد قباء پہنچ کر حا دثے کا شکار دو افراد جان بحق

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل ) اتوار کی صبح دیر سے چترال آنے والی گھی و چاول سے لوڈ ایک ٹرک نمبر 9883 تھانہ عشریت کے مقام پر نزد جامع مسجد قباء پہنچ کر ایکسیڈنٹ کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں ٹرک میں ٹرک میں سوار دو افراد ڈ رایور.رحمت ولیشاہ ولد میرولی سکنہ ارندو گول حال تالاش دیر لوئر اور 2.عثمان علی ولد شیرعلی سکنہ بریکوٹ سوات شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر THQ ہسپتال دروش پہنچا یا گیا تاہم دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوئے.