چترال (نما یندہ چترال میل) کراچی سے چترال شغور آئے ہوئے مہمان نے واپس گھر جاتے ہوئے چترال دنین گہتک آڈے میں ٹھلنے کے بعد دریائے چترال میں چھلانگ لگا دی، واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے دریائے چترال میں مختلف مقامات پر ریسکیو 1122 کے غوطہ خور ٹیم نے سرچ آپریشن کیا لیکن تا حال ڈیڈ باڈی کا سراغ نہ مل سکا، ابتدائی معلومات کے مطابق رحیم عیسانی کا تعلق کراچی سے ہے جو کہ لوئر چترال شغور اپنے دوست کے گھر آیا ہوا تھا اور مہلک بیماری مرگی کا مریض تھا واپسی پر دریائے چترال کے کنارے آڈے پر ٹھلتے ہوئے مرگی کا دورہ پڑنے سے دریائے چترال میں چھلانگ لگا دیا، ریسکیو 1122 کی ٹیم ڈیڈ باڈی کے لئے سرچ آپریشن کر رہی ہے.
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





