تازہ ترین
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے
- ہومڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کے دفتر میں مختلف آفات کے سبب فوت ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کئے گئے
- ہوملویر چترال میں حفاظتی ٹیکے کا عالمی ہفتے کا آغاز آگہی واک سے کردیا گیا
- ہومداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔عبد الغنی دول ما ما
- سیاستتحصیل کونسل چترال کے اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی اسیسمنٹ کی تاریخ میں کم ازکم دس دن کی توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے موجودہ طریقہ کار پر بھی عدم اطمینان کا اظہا رکیا گیا
- ہومترال شہر اور مضافات کے سینکڑوں تندورمالکان نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال کی علاقائی مشکلات اورحالات کو پیش نظر رکھ کر روٹی کا پرانا نرخ بحال کردے
- Uncategorizedداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔چارویلو رحمت ولی خان مر حوم
- ہومحالیہ بارشوں اور قدرتی آفات کے حوالے سے چترال سے تعلق رکھنے والے ایم این اے غزالہ انجم وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کرکے اہالیان چترال کی مشکلات سے آگاہ کیا۔
- ہومحالیہ بارش اور برفبار ی کے نتیجے میں عوامی مشکلات کے بارے میں پارٹی کی ہائی کمان سے رابطہ کرکے فوری طور پر ریلیف پیکج کی فراہمی کا مطالبہ ۔ عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ
- ہومصحافی کسی بھی علاقے میں عوام کے آنکھ اور کان کی حیثیت رکھتے ہیں ۔۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال افتخار شاہ
یونیورسٹی آف چترال نے ہلپنگ ہینڈ فارریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے پروگرام کے اشتراک سے یونیورسٹی اساتذہ کیلئے تربیتی نشست کا اہتمام کیا.
چترال(بشیر حسین آزاد)یونیورسٹی آف چترال نے ہلپنگ ہینڈ فارریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے پروگرام کے اشتراک سے یونیورسٹی اساتذہ کیلئے تربیتی نشست کا اہتمام کیا۔نشست کا
قلم کی آواز: عبدالحی چترالی۔۔۔۔۔۔۔چترال یونیورسٹی میں مخلوط پروگرام چندمتفرق خیالات
قلم کی آواز: عبدالحی چترالی۔۔۔۔۔۔۔چترال یونیورسٹی میں مخلوط پروگرام چندمتفرق خیالات آج کل سوشل میڈیا پر چترال یونیورسٹی میں منعقدہ کلچر فیسٹیول کے نام پر حیا ء باختہ مخلوط موسیقی پروگرام پر ہر
ضلع لوئیر چترال جوڈیشری میں مقدمات کے داخل کرنے سے لے کر ریکارڈ ز کی فراہمی تک کمپیوٹرائز کئے گئے ہیں جہاں سائلین کو ایک ہی چھت کے نیچے ون ونڈو کی سہولت حاصل ہوگی۔ پھول بی بی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لویر چترال
چترال (نما یندہ چترال میل) ضلع لوئیر چترال جوڈیشری میں مقدمات کے داخل کرنے سے لے کر ریکارڈ ز کی فراہمی تک کمپیوٹرائز کئے گئے ہیں جہاں سائلین کو ایک ہی چھت کے نیچے ون ونڈو کی سہولت حاصل ہوگی۔
چترال انفارمیشن اینڈ ہیلپ گروپ۔۔۔۔شمس الرحمن تاجک
چترال انفارمیشن اینڈ ہیلپ گروپ۔۔۔۔شمس الرحمن تاجک دو مہینے پہلے جدید دور کے ایک قدیم ”فقیر“ سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ حالانکہ ہمیں فقیر لوگ بالکل نہیں پسند۔مگر جس معاشرے کا ہم حصہ ہیں اس میں
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔خوراک کی کمی کا خد شہ
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔خوراک کی کمی کا خد شہ دو خبریں ایک ساتھ آئی ہیں پہلی خبر یہ ہے کہ عالمی ادارہ خوراک (WFP)نے افغا نستا ن میں خوراک کی کمی سے پیدا ہو نے والے قحط کی پیشگوئی
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ نے ایون کالاش ویلی روڈ پر عملی کام شروع ہونے پر یونین کونسل ایون اور چترال کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔
چترال (نما یندہ چترال میل) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ نے ایون کالاش ویلی روڈ پر عملی کام شروع ہونے پر یونین کونسل ایون اور چترال کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔
محکمہ صحت میں گڈ گورننس اصلاحات کے تحت اعلیٰ عہدوں پر تقرر کے لیے تین سطحی پلیسمنٹ کمیٹیاں قائم تعیناتی میرٹ کی بنیاد پر ہو گی۔ ڈی ایچ اوز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں۔ سیکرٹری صحت کا مراسلہ
پشاور (نما یندہ چترال میل) خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت میں اعلیٰ عہدوں کے لیے قابل افسران کی تلاش اور میرٹ پر مبنی تعیناتی کے لیے تین سطحوں پر مشتمل پلیسمنٹ کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ ٹرانسفر
مہترچترال ایچ ایچ فاتح الملک علی ناصر نے ہزہائی نس سرناصر الملک یادگاری مقابلہ مضمون نویسی کے نتائج کا اعلان کردیا۔
چترال(بشیر حسین آزاد) ہزہائی نس سرناصر الملک یادگاری مقابلہ مضمون نویسی کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے مہترچترال ایچ ایچ فاتح الملک علی ناصر کی طرف سے جاری کردہ اعلان کے مطابق مقابلے کے لئے عنوان
یونین کونسل ایون میں سینکڑوں کی تعداد میں طالبات کو تعلیمی محرومی سے بچانے کیلئے حکومتی پالیسی کے تحت ایون گرلز ہائی سکول میں ڈبل شفٹ پروگرام شروع کیا جائے۔رحمت الہی سابق ناظم یونین کونسل ایون
چترال(محکم الدین) ایون کے عوامی حلقوں نے صوبائی وزیر تعلیم اور ایلیمنٹری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے پر زور مطالبہ کیا ہے۔ کہ یونین کونسل ایون میں سینکڑوں کی تعداد میں طالبات کو تعلیمی محرومی سے بچانے
داد بیداد ِ۔۔۔۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ِ۔۔۔۔ قصہ خوانی کا گوشہ ادب
داد بیداد ِ۔۔۔۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ِ۔۔۔۔ قصہ خوانی کا گوشہ ادب پرو فیسر صاحب اپنی الما ری سے جو کتاب نکا لتے ہیں اس پر گوشہ ادب کی مہر لگی ہوتی ہے ایک دن طا لب علموں نے پو چھا سر! قصہ خوانی