چترال (نما یندہ چترال میل) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سجاد خان کی خصوصی ہدایات پر ڈی۔پی۔او لوئر چترال ناصر محمود(PSP) نے مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ ایس۔ایچ۔او تھانہ ارندو انسپکٹر قربان خان اور ٹیم نیسرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران ذیل مقدمات (مقدمہ علت نمبر 07 مورخہ 15/05/1995 جرم 302/34/512, مقدمہ علت نمبر 24 مورخہ 5/08/1998 جرم 5/11Z0/109, مقدمہ علت نمبر 86 مورخہ 10/09/2018 جرم 15AA, مقدمہ علت نمبر 105 مورخہ 17/10/2015 جرم 13A0,مقدمہ علت نمبر 54 مورخہ 16/06/2020 جرم 324/337/147/148/149 تھانہ ارنڈو) میں لوئر چترال پولیس کو مطلوب اشتہاری مجرمان محمد زرین خان ولد باز اور حیات خان ولد باز ساکنان زرین باغ دمیل کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے