تازہ ترین
- ہومماڈل یوناٸٹیڈ نینشنز کانفرنس Model United Nations Conference,(MUN) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں (MUN) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
- مضامینپھول جیسے بچپن پر ظلم: بچوں سے مشقت اور بھیک منگوانے کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد
- ہومضلع لوئر چترال پولیس میں 07 نئے جوان شامل، ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے تقرر نامے تقسیم کر دیے۔
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومچترال اسکاؤٹس نے چترال لیویز کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
- ہوم*پرنس رحیم آغا خان کے دورہ لوئر چترال کے سلسلے میں آر۔پی۔او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا تھانہ لٹکوہ اور دیدار گاہ گرم چشمہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”یہ سسٹم کیا بلا ہے “
- ہومچترال لوئر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر کی سیٹ سات ماہ سے خالی، عوام و کنٹریکٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا
- ہومچترال میں اگیگا کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی
گزشتہ حکومت کے دور میں وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود کی طرف سے چترال میں این ایچ اے کی سڑکوں کے لئے منظور کردہ رقم اب ریلیز ہورہے ہیں۔فضل الرحمن چترالی
چترال (نمائندہ چترال میل) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما فضل الرحمن چترالی نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے دور میں وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود نے چترال میں این ایچ اے کی سڑکوں کے لئے منظور
اپراور لویر چترال کے دو مختلف مقامات پر دو خواتین نے خودکشی کرلی۔
چترال (نما یندہ چترال میل) اپراور لویر چترال کے دو مختلف مقامات پر دو خواتین نے خودکشی کرلی۔ خودکشی کا پہلا واقعہ اپر چترال کے گاؤں زنگ لشٹ میں پیش آیا جہاں ایک 26سالہ شادی شدہ خاتون مسماۃ حلیمہ
1975ء نوٹیفیکیشن کے نام سے مشہور ایکسٹرا آرڈینیری گزٹ نوٹیفیکیشن 1975ء کا اردو ترجمہ عوام کی سہولت کے لئے دستیاب کی گئی ہے۔
چترال (نما یندہ چترال میل) 1975ء نوٹیفیکیشن کے نام سے مشہور ایکسٹرا آرڈینیری گزٹ نوٹیفیکیشن 1975ء کا اردو ترجمہ عوام کی سہولت کے لئے دستیاب کی گئی ہے۔ اس دستاویز میں ارندو سے لے کر بروغل اور
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔میرا استاد میر قوت خان مر حوم
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔میرا استاد میر قوت خان مر حوم وہ پشاور کے دبنگ مجسٹریٹ سرفراز خان کے طرح فرسٹ کلا س مجسٹریٹ تھا قانون کے معا ملے میں کسی سے رو رعایت نہیں کر تا تھا مگر قانون
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔”بورڈ کے امتحانات اور ہمارے بچوں کے حاصل کردہ نمبر“
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔”بورڈ کے امتحانات اور ہمارے بچوں کے حاصل کردہ نمبر“ کسی زمانے میں جب ہم امتحان دے رہیتھے تو بمشکل پاس ہوتے اور فرسٹ ڈوژن کی بہت بڑی اہمیت تھی۔لوگ مزے لے لے کر
داد بیداد۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی۔۔۔اسٹبلشمنٹ کی تاریخ
داد بیداد۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی۔۔۔اسٹبلشمنٹ کی تاریخ پرنٹ اور الیکٹر انک میڈیا میں اسٹبلشمنٹ کا نا م باربار آتا ہے اردو میں یہ لفظ اتنازیا دہ رواج پا گیا ہے کہ اس کی جگہ قیام، استحکام اور
بدھ کے روز صبح آٹھ بجے کے قریب لویر چترال کے تحصیل دروش میں دو افراد کا لرزہ خیز قتل
چترال (نما یندہ چترال میل) بدھ کے روز صبح آٹھ بجے کے قریب لویر چترال کے تحصیل دروش کے حدود میں واقع جنگل کڑدام گول میں جنگل کے تنازع پر گوجر برادری سے تعلق رکھنے والے شخص نے شاہ نگر دروش کے
کالاش وادی میں اچال کی دو روزہ تہوار دوسرے دن بمبوریت وادی میں جاری ہے
چترال (نما یندہ چترال میل) کالاش وادی میں اچال کی دو روزہ تہوار دوسرے دن بمبوریت وادی میں جاری ہے جوکہ رات گئے تک جاری رہے گاجس میں مردو خواتین ناچ اور گانے کے ذریعے اپنی خوشی کا اظہار کریں گے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال صلاح الدین کنڈی کی لوئر چترال میں موجود پرائیوٹ فیمل ہاسٹلز کے مالکان اور وارڈنز کے ساتھ خصوصی میٹنگ کا انعقاد
چترال (نما یندہ چترال میل)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال صلاح الدین کنڈی کی لوئر چترال میں موجود پرائیوٹ فیمل ہاسٹلز کے مالکان اور وارڈنز کے ساتھ خصوصی میٹنگ کا انعقاد۔میٹنگ کے دوران موجودہ
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔قانون کی عملداری
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔قانون کی عملداری جڑنوالہ پنجاب میں سرکاری املا ک اور اقلیتوں کی عبادت گاہوں کو جلا نے کے جو حالات سامنے آئے وہ اچانک رونما نہیں ہوئے بلکہ مسلسل رونما ہونے والے


