چترال (نما یندہ چترال میل)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال صلاح الدین کنڈی کی لوئر چترال میں موجود پرائیوٹ فیمل ہاسٹلز کے مالکان اور وارڈنز کے ساتھ خصوصی میٹنگ کا انعقاد۔میٹنگ کے دوران موجودہ صورتحال میں ہاسٹلز کی سکیورٹی اور دیگر امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ڈی۔پی۔او لوئر چترال صلاح الدین کنڈی نے شراکاء میٹنگ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے خواتین/ بچیاں ملازمت اور تعلیم کے حصول کے لئے ہاسٹلوں میں رہائش اختیار رکھتے ہیں لہذا یہ آپ لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ خواتین اور بچیوں کا بھرپور خیال رکھیں اسکے علاوہ ہاسٹل وارڈن بحیثیت ماں اور بہن بچیوں کا خاص خیال رکھیں۔ ایک تعلیم یافتہ خاتون، ایک مرد سے زیادہ معاشرے کو فائدہ پہنچاتی ہے کیوں کہ وہ اپنے بچوں کو تعلیم دیتی ہے، گھر کا نظام بدل دیتی ہے اور گھر میں بچوں کی صحت اور بہتر دیکھ بھال کا معاشرے پر بہت اثر پڑتا ہے۔
تازہ ترین
- ہوم1 کلو 265 گرام چرس برآمد۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔ “ڈر لگتا ہے “
- ہوم6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے لوئر چترال پولیس لائن میں خصوصی پروگرام کا انعقاد۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”اساتذہ کا گل دستہ ایبٹ آباد میں “۔
- ہومکوغذی کے مقام پر حادثہ،، ایک شخص جاں بحق،، مزید تفصیلات ۔۔۔
- ہوممحکمہ تعلیم کی جانب سے ای-ٹرانسفر پالیسی کا باقائدہ اجرا کر دیا گیا۔
- ہومآل پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین سب ڈویژن چترال کی طرف سے پیسکو ملازمین سانحہ صوابی کے خلاف چترال پریس کلب میں احتجاج ریکارڈ، بھرپور الفاظ میں مذمت
- ہومدیانتداری اور ایمانداری کی اعلی مثال قائم کرنے والے نوجوان کو لوئر چترال پولیس کی جانب سے تعریفی اسناد.
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاویدحیات۔۔۔۔۔شیر علی خان درانی۔۔شاعر خوش مزاج۔
- ہومماں و دودھ کی افادیت کے حوالے سے عالمی مہینے کی مناسبت سے چترال لوئر میں سیمنار و آگاہی واک کا اہتمام۔