چترال (نما یندہ چترال میل) 1975ء نوٹیفیکیشن کے نام سے مشہور ایکسٹرا آرڈینیری گزٹ نوٹیفیکیشن 1975ء کا اردو ترجمہ عوام کی سہولت کے لئے دستیاب کی گئی ہے۔ اس دستاویز میں ارندو سے لے کر بروغل اور شندور سے لیکر گوبور تک حکومت کی ایک ایک انچ زمین اور عمارتوں کی تفصیل موجود ہے۔
دیدہ زیب سیٹ اور آسان اردو ترجمہ
نذیر فوٹو اسٹیٹ بالمقابل ٹاؤن ہالاور افضل نیوز ایجنسی کڑوپ رشت بازار سے حاصل کرسکتے ہیں۔ قیمت صرف 300روپے
تازہ ترین
- ہومایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اپر چترال امجد حسین کی عدالت نے بانگ یارخون کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر ملزم جنید اکبر ولد سردار خان کو عمر قید سخت اور 10 لاکھ جرمانے کی سزائیں سنادی۔
- کالم / مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔توقعات کی اڑان
- کالم / مضامیندادبیداد۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی۔۔پشاورکابجٹ
- کالم / مضامیندابیداد۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی۔۔۔قومی مزاج کا پوسٹ مارٹم
- کالم / مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔”ایک مثالی پرنسپل کی قابل تقلید کاوشیں“۔۔۔
- تعلیمآل ٹیچرز ایسوسی ایشن چترال نے جمعہ کے روز اپنے مطالبات کے حق میں زبردست مظاہرہ کیا۔
- کالم / مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔میری پیا ری تاریخ!
- ہومچترال کے عوام نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ گزشتہ 6ستمبر کو چترال پر دہشت گردوں کے حملے کے تناظر میں فوری طور پر چترال کا دورہ کرے۔
- ہومسٹی پولیس چترال کی کامیاب کاروائی42 لاکھ روپے مالیت کے زیوارت اور 3 لاکھ 19 ہزار کیش برامد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
- ہومچترال سکاوٹس کے شہید جوان شیرحیات کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔