تازہ ترین
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے اہم اقدام
- ہومالخدمت فاؤنڈیشن چترال کی جانب سے 15 یتیم اور نادار جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب پولو گراونڈ چترال میں منعقد کی گئی
- ہومماڈل یوناٸٹیڈ نینشنز کانفرنس Model United Nations Conference,(MUN) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں (MUN) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
- مضامینپھول جیسے بچپن پر ظلم: بچوں سے مشقت اور بھیک منگوانے کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد
- ہومضلع لوئر چترال پولیس میں 07 نئے جوان شامل، ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے تقرر نامے تقسیم کر دیے۔
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومچترال اسکاؤٹس نے چترال لیویز کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
- ہوم*پرنس رحیم آغا خان کے دورہ لوئر چترال کے سلسلے میں آر۔پی۔او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا تھانہ لٹکوہ اور دیدار گاہ گرم چشمہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”یہ سسٹم کیا بلا ہے “
ضلع اپر چترال کے قیام کے بعد پرانے ضلع کو ”چترال“ ہی رکھا جائے
چترال(نمائندہ چترال میل) صوبائی حکومت کے فیصلے کے مطابق اپر چترال ضلع کا وجو د عمل میں آگیا ہے اور نئے تشکیل شدہ ضلع کے لئے ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی بھی عمل میں آگئی ہے۔ اب عملاً صوبہ خیبر پختونخوا
جماعت اسلامی ضلع چترال کے سینئر رہنما اور سابق قیم ضلع ہدایت اللہ گزشتہ دنوں فیملی کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے بعدحجاز مقدس سے چترال واپس پہنچ گئے
چترال (نمائندہ چترال میل) جماعت اسلامی ضلع چترال کے سینئر رہنما اور سابق قیم ضلع ہدایت اللہ گزشتہ دنوں فیملی کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے بعدحجاز مقدس سے چترال واپس پہنچ گئے۔ واپسی پر جماعت کے
اپر چترال کے نئے ڈی سی کی آمد اور استقبال کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پی ٹی آئی اپر چترال کا اہم میٹنگ
بونی (سرفراز شاہد سے)اپر چترال کے نئے ڈی سی کی آمد اور استقبال کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پی ٹی آئی اپر چترال کا اہم میٹنگ سی اینڈ ڈبلیو گیسٹ ہاوس میں منعقد ہوا۔ جس کے مہمان خصوصی
کھوار کے سینئر شاعر اور انجمن ترقی کھوار چترال کے سینئر نائب صدر صادق اللہ صادق کے شعری مجموعہ “ہردی پھت”کی تقریب رونمائی ہفتے کے روز ٹاؤن ہال میں منعقد ہوئی
چترال (نمائندہ چترال میل) کھوار کے سینئر شاعر اور انجمن ترقی کھوار چترال کے سینئر نائب صدر صادق اللہ صادق کے شعری مجموعہ “ہردی پھت”کی تقریب رونمائی ہفتے کے روز ٹاؤن ہال میں منعقد ہوئی
ڈاکٹر عنایت اللہ کی کتاب “علامہ محمد غفران” اور ڈاکٹر مفتی یونس خالد کی کتاب:ریاست چترال کی تاریخ اور طرز حکمرانی، کی بیک وقت رونمائی ٹاون ہال میں منعقد ہوئی
چترال (نمائندہ چترال میل) چترال کے معروف محقق، دانشوراور کالم نویس ڈاکٹر عنایت اللہ کی کتاب “علامہ محمد غفران”اور کراچی میں مقیم چترال سے تعلق رکھنے والا نوجوان محقق ڈاکٹر مفتی یونس
کھوار زبان وادب کے معروف محقق اور ادیب اور پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جغرافیہ کے سابق چیرمین پروفیسر اسرار الدین27اپریل کو ہفتے کے دن 2بجے چترال پریس کلب کے پروگرام ‘مہراکہ’میں مہمان ہوں گے
چترال (نمائندہ چترال میل) کھوار زبان وادب کے معروف محقق اور ادیب اور پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جغرافیہ کے سابق چیرمین پروفیسر اسرار الدین27اپریل کو ہفتے کے دن 2بجے چترال پریس کلب کے پروگرام
جمعیت علمائے اسلام ضلع اپر چترال کے انٹرا پارٹی انتخابات میں معروف عالم دین مولانا شیر کریم شاہ بھاری اکثریت کے ساتھ جے یو آئی اپر چترال کے امیرمنتخب ہوگئے
چترال (نمائندہ چترال میل) جمعیت علمائے اسلام ضلع اپر چترال کے انٹرا پارٹی انتخابات میں معروف عالم دین مولانا شیر کریم شاہ بھاری اکثریت کے ساتھ جے یو آئی اپر چترال کے امیرمنتخب ہوگئے جبکہ ان کے
کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کے زیر صدارت سول ملٹری لیزان کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
چترال (نمائندہ چترال میل) کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کے زیر صدارت سول ملٹری لیزان کمیٹی کے اجلاس میں چترال میں مثالی امن وامان کا ماحول قائم رکھنے کے ساتھ ساتھ مختلف محکمہ جات سے
مولانا عبدالرحمن اور مولانا کریم شاہ کو جمعیت علماء چترال لوئر اور اپر کے لیے امیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ
چترال(نمائندہ چترا ل میل) پاکستان مسلم لیگ(ن) چترال کے ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں جمعیت علماء اسلام چترال لوئر کے لئے سابق ایم پی اے مولانا عبدالرحمن
کاغلشٹ میں چار روزہ فیسٹول کی وجہ سے پورا میدان کچرے کا ڈھیر بن گیا ہے
چترال (محکم الدین) گذشتہ بیس سالوں سے چترال میں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کام کرنے والے چترال اینوائرنمنٹل اینڈ ہئیرٹیج پروٹیکشن سوسائٹی(چیپس) کے چیف ایگزیکٹیو رحمت علی جعفر دوست نے خبردار کیا ہے۔


