چترال (نمائندہ چترال میل) جمعیت علمائے اسلام ضلع اپر چترال کے انٹرا پارٹی انتخابات میں معروف عالم دین مولانا شیر کریم شاہ بھاری اکثریت کے ساتھ جے یو آئی اپر چترال کے امیرمنتخب ہوگئے جبکہ ان کے مقابلے میں مولانا فتح الباری اور مولانا محمد مراد موجود تھے۔ جنرل سیکرٹری کے عہدے پر تریچ سے ضلع کونسل کے ممبر مولانا عطاء الرحمن کامیاب ہوئے۔ مولانا شیر کریم شاہ کا تعلق وریجون موڑکھو سے ہے اور اپر چترال کو جے یو آئی کا ناقابل تسخیر گڑھ بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔ اس وقت وہ پشاور میں ایک دینی مدرسے کا انتظام چلانے کے ساتھ ساتھ درس وتدریس سے وابستہ ہیں۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










