چترال(نمائندہ چترا ل میل) پاکستان مسلم لیگ(ن) چترال کے ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں جمعیت علماء اسلام چترال لوئر کے لئے سابق ایم پی اے مولانا عبدالرحمن کو امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے جبکہ مولانا لریم شاہ کو اپر چترال کے لئے امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) چترال ان کے انتخاب کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ جمعیت علماء اسلام حق کی آواز ہے۔اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ہونے والے ناانصافی کے خلاف ہر فورم اور ہروقت حق کی آواز بلند کرتا رہا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ مولانا عبدالرحمن کی قیادت میں مسلم لیگ(ن) اور جمعیت علماء اسلام چترال کے سیاسی تعلقات اور بھی مضبوط ہونگے
تازہ ترین
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد – نظم و نسق کی کامیابی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی










