چترال (نمائندہ چترال میل) جماعت اسلامی ضلع چترال کے سینئر رہنما اور سابق قیم ضلع ہدایت اللہ گزشتہ دنوں فیملی کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے بعدحجاز مقدس سے چترال واپس پہنچ گئے۔ واپسی پر جماعت کے کارکنوں اور دوستوں نے کثیر تعداد میں ان کا استقبال کیا۔ وہ چترال جیسے پسماندہ اور دورافتادہ ضلعے میں اعلیٰ تعلیم کے حصول میں کم وسائل کے حامل مگر ٹیلنٹ رکھنے والے طلباء وطالبات کی مالی معاونت کے ذریعے انہیں یونیورسٹیوں میں تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنے میں مدد دینے کے لئے قائم روز نامی این جی او کے بانی چیرمین ہیں اور اب تک سینکڑوں طلباو طالبات کو براہ راست اور ہزاروں کو بلاواسطہ فائدہ پہنچاچکے ہیں۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










